موت برحق سہی، موت لازم سہی‘امجد اسلام امجد

پھر بھی اپنے کسی رشتۂ درد کو ٹوٹتے دیکھنا عمر بھر کی شناسا محبت بھری دو چمک دار آنکھوں کو بجھتے ہوئے دیکھنا اور ہاتھوں میں تھامے ہوئے ہاتھ کی نبض کو ایک بے رنگ لمحے کے پاتال میں ڈوبتے دیکھنا کتنا سنگین ہے، کتنا دشوار ہے! اس کا اظہار لفظوں میں ممکن نہیں ہے مزید پڑھیں

فانؔی بدایونی یومِ ولادت 13؍ستمبر

13؍ستمبر 1879 *ممتاز ترین قبل از جدید شاعروں میں نمایاں، اپنی شاعری کے اداس رنگ کے لیے معروف شاعر”فانؔی بدایونی صاحب“ کا یومِ ولادت…* نام *محمد شوکت علی خان* تھا۔ *شوکتؔ* تخلص ہو سکتا تھا۔ لیکن انہوں نے *فانی* تخلص رکھ کر اس خواہش کی تسکین کا سامان کیا۔ وہ *13؍ستمبر 1879ء* کو پیدا ہوئے۔ مزید پڑھیں

ہر چیز میں عکس رخ زیبا نظر آیا خواجہ عزیز الحسن مجذوب

ہر چیز میں عکس رخ زیبا نظر آیا عالم مجھے سب جلوہ ہی جلوہ نظر آیا تو کب کسی طالب کو سراپا نظر آیا دیکھا تجھے اتنا جسے جتنا نظر آیا کیں بند جب آنکھیں تو مری کھل گئیں آنکھیں کیا تم سے کہوں پھر مجھے کیا کیا نظر آیا جب مہر نمایاں ہوا سب مزید پڑھیں

ثروتؔ حسین وفات 9 ستمبر

*آج – 09؍ستمبر 1996* *اردو کے صاحبِ طرز شاعر، اردو غزل کو نئے مزاج سے روشناس کرایا، نثری نظم نگار اور ممتاز شاعر” ثروتؔ حسین صاحب “ کا یومِ وفات…* *ثروت حسین ۹؍نومبر 1949ء کراچی* میں پیدا ہوئے۔آپ کے والدِگرامی قیامِ پاکستان کے وقت *بدایوں (انڈیا)* سے ہجرت کرکے کراچی آگئے تھے۔آپ سادات کے *زیدی* مزید پڑھیں

اکبرؔ الٰہ آبادی یومِ وفات9؍ستمبر

09؍ستمبر 1921 *اردو میں طنز و مزاح کے سب سے بڑے شاعر ، الٰہ آباد میں سیشن جج، لسانُ العصر اور مشہور شاعر” اکبرؔ الٰہ آبادی صاحب “ کا یومِ وفات…* *سیّد اکبر حسین رضوی* نام ، *اکبرؔ* تخلص تھا۔ *۱۶؍نومبر۱۸۴۶ء* کو *قصبہ بارہ، ضلع الٰہ آباد* میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم مدارس اور سرکاری مزید پڑھیں

اخترؔ شیرانی یومِ وفات9؍ستمبر

*آج – 09؍ستمبر 1948* *مقبول ترین اردو شاعروں میں شامل ، شدید رومانی نظم نگاری اور شاعری کے لئے مشہور، ممتاز شاعر” اخترؔ شیرانی صاحب “ کا یومِ وفات…* *اخترؔ شیرانی* نام *محمد داؤد خاں،، اخترؔ* تخلص۔ *4؍مئی 1905ء* کو *ریاست ٹونک* میں پیدا ہوئے۔ مشہور محقق *پروفیسر محمود شیرانی* کے فرزند تھے۔ 1919ء میں مزید پڑھیں

سلیمان اریبؔ وفات.7؍ستمبر

07؍ستمبر 1970 *جدید ادب کے بنیاد ساز ادبی رسالے ’صبا‘ کے مدیر، انقلابی نظم نگار اور معروف شاعر ”سلیمان اریبؔ صاحب“ کا یومِ وفات…* نام *سلیمان اریب* اور تخلص *اریبؔ* تھا۔ *5؍اپریل 1922ء* کو *حیدرآباد، دکن* میں پیدا ہوئے۔ میٹرک کرنے کے بعد ہی انھیں شعروسخن سے دل چسپی ہوگئی تھی۔اس ذوق سخن کی وجہ مزید پڑھیں

غلام محمد قاصریومِ ولادت 04 ستمبر

04 ستمبر : شاعروں کے شاعر غلام محمد قاصر کا یومِ ولادت *غلام محمد قاصر واحد ادیب ہیں جنھیں بعد از مرگ تمغۂ حسنِ کارکردگی سے نوازا گیا٠٠٠* ساٹھ کی دہائی کے اواخر کی بات ہے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک عظیم الشان کل پاکستان مشاعرہ منعقد ہوا جس میں اس دور کے اکثر نامی مزید پڑھیں

قیصرؔ صدیقی یومِ وفات04؍ستمبر

04؍ستمبر 2018 *کہنہ مشق، زود گو اور قادرالکلام شاعر” قیصرؔ صدیقی صاحب “ کا یومِ وفات…* نام *افتخار احمد* تخلص *قیصرؔ صدیقی* ہے۔ *19؍مارچ 1937ء* کو *سمستی پور (بہار )* کے ایک گاؤں *گوھر نوادہ* میں پیدا ہوئے۔ قیصر صدیقی نہایت ہی کہنہ مشق، زود گو اور قادرالکلام شاعر تھے ان کی سخن سازی سات مزید پڑھیں

حنیف اخگرؔ یومِ ولادت 3ستمبر

3؍ستمبر 1928 *پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے معروف اور ممتاز شاعر ” حنیف اخگرؔ صاحب“ کا یومِ ولادت…* نام *سیّد محمد حنیف* اور تخلص *اخگرؔ* تھا۔ *٣؍ستمبر ١٩٢٨ء* کو قصبہ *ملیح آباد ‘ضلع لکھنؤ* کے ایک دین دار گھرانے میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند کے بعد پاکستان ہجرت کی۔ ابتدائی اردو‘ فارسی مزید پڑھیں