اکبرؔ الٰہ آبادی یومِ وفات9؍ستمبر

09؍ستمبر 1921 *اردو میں طنز و مزاح کے سب سے بڑے شاعر ، الٰہ آباد میں سیشن جج، لسانُ العصر اور مشہور شاعر” اکبرؔ الٰہ آبادی صاحب “ کا یومِ وفات…* *سیّد اکبر حسین رضوی* نام ، *اکبرؔ* تخلص تھا۔ *۱۶؍نومبر۱۸۴۶ء* کو *قصبہ بارہ، ضلع الٰہ آباد* میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم مدارس اور سرکاری مزید پڑھیں

اکبر الٰہ آبادی​

کس قدر بے فیض ان روزوں ہوائے دہر ہے بوئے گل کو دامنِ بادِ صبا ملتا نہیں ڈھونڈتے ہیں لوگ اس دنیا میں اطمینانِ دل کچھ بھی لیکن داغِ حسرت کے سوا ملتا نہیں نیشنل وقعت کے گم ہونے کا ہے اکبر کو غم آفیشل عزت کا اس کو کچھ مزا ملتا نہیں دل کی مزید پڑھیں

بہت نزدیک ہیں وہ دن٭اکبر الٰہ آبادی

یہ موجودہ طریقے راہیِ ملکِ عدم ہوں گے نئی تہذیب ہو گی اور نئے ساماں بہم ہوں گے نئے عنوان سے زینت دکھائیں گے حسیں اپنی نہ ایسا پیچ زلفوں میں نہ گیسو میں یہ خم ہوں گے نہ خاتونوں میں رہ جائے گی پردے کی یہ پابندی نہ گھونگھٹ اس طرح سے حاجبِ روئے مزید پڑھیں

کلیاتِ اکبرالٰہ آبادی *تحریر: مولانا عبد الماجد دریابادی*

(اقلیم ادب کے تاجدار لسان العصر حضرت اکبرالٰہ آبادی کے دیوان پر یہ نشریہ لکھنؤ ریڈیو اسٹیشن سے ۲۷جنوری۱۹۴۹ءکونشرکیاگیا ۔ مولانادریابادیؒ کے اکبرؔ الہ آبادی سے خصوصی تعلقات تھے۔ اس مختصرسی تقریر میں بڑے جامع و دلچسپ انداز میں انھوں نے اکبرکی شاعری پرتبصرہ کیاہے، جو اپنی ادبی دلآویزی اورتنقیدی عظمت میں اپنی مثال آپ مزید پڑھیں