جمیلؔ ملک یومِ ولادت 12اگست

12؍اگست 1928 *اردو اور پنجابی کے معروف شاعر” جمیلؔ ملک صاحب “ کا یومِ ولادت…* نام *عبدالجمیل ملک* اور تخلص *جمیلؔ* تھا۔ *۱۲؍اگست۱۹۲۸ء* کو *راول پنڈی* میں پیدا ہوئے۔ گورڈن کالج ،راول پنڈی سے ایم اے (اردو) کیا۔پنجاب یونیورسٹی سے جرنلزم میں ڈپلوما، سینٹرل کالج،لاہور سے بی ایڈکرنے کے بعد ادبیات فارسی میں ایم اے مزید پڑھیں

وحیدؔ اختر یومِ ولادت 12اگست

*آج – 12؍اگست 1915* *ممتاز ترین جدید شاعروں، نقادوں میں نمایاں اور معروف شاعر” وحیدؔ اختر صاحب “ کا یومِ ولادت…* نام *ڈاکٹر وحید اختر* اور تخلص *وحیدؔ* ہے۔ *12؍اگست 1915ء* کو *اورنگ آباد ،دکن* میں پیدا ہوئے۔ ۱۹۵۴ء میں جامعہ عثمانیہ سے بی اے کیا اور 1956ء میں ایم اے کیا۔ 1960ء میں *خواجہ مزید پڑھیں

اجمل اجملی وفات 5 اگست

06؍اگست 1993 *مترجم، مصنف اور معروف شاعر” اجملؔ اجملی صاحب “ کا یومِ وفات…* *اجملؔ اجملی*، *یکم؍مارچ ١٩٣٢ء* کو *الٰہ آباد* کے ایک معروف علمی، ادبی اور متصوفانہ روایات کے امین گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد دائرہ *شاہ اجمل* کے سجادہ نشین تھے۔ اجملی کی پروش خانقاہی ماحول میں ہوئی۔ 1955ء میں الہ مزید پڑھیں

روحیؔ کنجاہی یومِ ولادت 04؍اگست

04؍اگست 1936 *نئے اردو شاعروں میں شمار، نظم نگار اور معروف شاعر” روحیؔ کنجاہی صاحب “ کا یومِ ولادت…* نام *امر الٰہی* اور تخلص *روحیؔ* ہے۔ *۴؍اگست۱۹۳۶ء* کو *کنجاہ، ضلع گجرات(پنجاب)* میں پیدا ہوئے۔ابھی روحی آٹھویں جماعت کے طالب علم تھے کہ باپ کا سایہ سر سے اٹھ گیا۔ ناسازگار حالت کے باوجود *روحی کنجاہی* مزید پڑھیں

عندلیبؔ شادانی یومِ وفات 29؍جولائی

29؍جولائی 1969 *رومانی غزل گو،مترجم ،مدیر ،اپنی غزل “دیر لگی آنے میں لیکن ۔۔۔”کے لیے مشہور ممتاز شاعر” عندلیبؔ شادانی صاحب “ کا یومِ وفات…* *عندلیبؔ شادانی* کا شمار اردو کے ممتاز رومانی شاعروں میں ہوتا ہے۔ وہ اپنی شاعری کی شدید رومانی فضا کی وجہ سے بہت مقبول اور مشہور ہوئے ۔ شاعری کے مزید پڑھیں

پیاسے کے پاس رات سمندر پڑا ہوا شاعر: اقبال ساجد

پیاسے کے پاس رات سمندر پڑا ہوا کروٹ بدل رہا تھا برابر پڑا ہوا باہر سے دیکھیے تو بدن ہیں ہرے بھرے لیکن لہو کا کال ہے اندر پڑا ہوا دیوار تو ہے راہ میں سالم کھڑی ہوئی سایہ ہے درمیان سے کٹ کر پڑا ہوا اندر تھی جتنی آگ وہ ٹھنڈی نہ ہو سکی مزید پڑھیں

ساغرؔ صدّیقی یومِ وفات 19 جولائی

*مقبول نغمہ نگار ،اردو کے نامور صوفی منش اور گمنام شاعر ” ساغرؔ صدّیقی صاحب “ کا یومِ وفات…* نام *مّحمد اختر* اور تخلص *ساغرؔ* تھا۔ *۱۹۲۸ء* میں *امرتسر* میں پیدا ہوئے۔گھر میں بہت تنگ دستی تھی اس لیے ان کی تعلیم واجبی سی ہوئی۔۱۵؍بر س کی عمر میں شعر کہنے لگے تھے۔ شروع میں مزید پڑھیں

نوشاد نوریؔ کا یومِ وفات18 جولائی

تعلق ایسا بندھن ہے جو توڑا بھی نہیں جاتا اسے گر چھوڑنا چاہیں تو چھوڑا بھی نہیں جا تا …. July 18, 2000 محمد مصطفٰے معصوم ہاشمی کا قلمی نام نوشاد نوریؔ تھا اور اسی نام سے وہ جانے جاتے تھے۔ وہ ۲۶ اکتوبر ۱۹۲۶ میں در بھنگہ میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ اپنی فکر مزید پڑھیں

فناؔ نظامی کانپوری وفات 18 جولائی

*مقبول ترین شاعروں میں سے ایک، اپنے مخصوص ترنم کے لیے معروف شاعر” فناؔ نظامی کانپوری صاحب “ کا یومِ وفات…* نام *مرزا نثار علی بیگ* اور تخلص *فناؔ* تھا۔ *۱۹۲۲ء* میں *کان پور* میں پیدا ہوئے اور یہیں تعلیم حاصل کی۔شعر گوئی سے شغف کان پور میں پیدا ہوا۔ بہت سادگی پسند اور دیندار مزید پڑھیں

بشرؔ نواز وفات 9 جولائی

*نقاد ، ادیب ، نغمہ نگار،ممتاز ترقی پسند شاعر اور فلم ‘ بازار ‘ کے گیت ” کرو گے یاد تو ہر بات یاد آئیگی” کے لئے مشہور شاعر ” بشرؔ نواز صاحب “ کا یومِ وفات…* *امین نواز خاں* کے بیٹے،معروف نقاد،ادیب ،ہجو گو،ممتازشاعراور نغمہ نگار *بشارت نواز خاں* دنیائے ادب میں *بشر نواز* مزید پڑھیں