ناصر زیدی وفات 3 جولائی

آج تین جولائی 2019 کو میرے والد محترم جناب ناصر زیدی مرحوم کی پہلی برسی ہے۔ سوچا آج اُن کے بارے میں کچھ یادیں تازہ کر لوں۔ والد محترم جناب ناصر زیدی صاحب کا نام ادب کی دنیا میں انتہائ عزت و احترام سے لیا جاتا ہے۔ ایک بہترین شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ، نقاد مزید پڑھیں

نثار ناسک وفات 3 جولائی

نثار ناسک (15 فروری 1943ء – 3 جولائی 2019ء) پاکستانی شاعر تھے۔ ان کی وجہ شہرت ایک ملی نغمہ ”دل دل پاکستان“ بنا جو ایک موسیقار گروپ ”وائٹل سائنز“ نے گایا تھا۔ پاکستان ٹیلی ویژن نے اردو ادب میں خدمات کے اعتراف میں انہیں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا تھا۔ وہ اردو اور پنجابی مزید پڑھیں

میراجی پیدائیش 25 مئی

میراجی، جن کا اصل نام محمد ثناء اللہ تھا۔ منشی محمد مہتاب الدین کے ہاں 25 مئی، 1912ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ پہلے ”ساحری“ تخلص کرتے تھے۔ لیکن ایک بنگالی لڑکی ”میرا سین“ کے یک طرفہ عشق میں گرفتار ہو کر ”میراجی“ تخلص اختیار کر لیا۔ میراجی کی ذات سے ایسے واقعات وابستہ ہیں مزید پڑھیں

دنیا میں قتیلؔ اس سا منافق نہیں کوئی

وہ شخص کہ میں جس سے محبت نہیں کرتا ہنستا ہے مجھے دیکھ کے نفرت نہیں کرتا پکڑا ہی گیا ہوں تو مجھے دار پہ کھینچو سچا ہوں مگر اپنی وکالت نہیں کرتا کیوں بخش دیا مجھ سے گنہ گار کو مولا منصف تو کسی سے بھی رعایت نہیں کرتا گھر والوں کو غفلت پہ مزید پڑھیں