8 اکتوبر

2005ء – پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر میں شدید زلزلہ آیا، جس سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی
1866ء – شکاگوکے جیمس اور جینی بُشینل کے یہاں پہلے چھ جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی۔
1929ء – محمد نادر خان نے کابل، افغانستان پہ قبضہ کیا۔
1948ء – امریکی صدر ہیری ٹرومین نے اعلان کیا کہ امریکا ایٹم بم کا راز صرف برطانیہ اور کینیڈا کو دے گا۔
1950ء – خلیق الزماں کے مستعفی ہونے پر وزیر اعظم لیاقت علی خان کومسلم لیگ کا صدر منتخب کیا گیا۔
1952ء – ارینسٹ ہیمنگو کاناول دا اولڈ مین اینڈ دا سی شائع ہوئی۔
2015۔ سال 2015ء کا نوبل انعام برائے ادب، بیلاروسی خاتون مصنفہ اور صحافی سویتلانا ایلیکسیاوچ کو ان کی جنگ سے متعلق ادبی وقائع نگاری پر دیا گیا ہے۔
1954ء جاوید شیخ، پاکستانی اداکارکی ولادت کا دن
1936ء منشی پریم چند ، ناول نگار، افسانہ نگار، کی وفات کا دن

کیٹاگری میں : آج