11 اکتوبر

اہم واقعات
1138 – ایک بڑا زلزلہ حلب، شام
1868ء – تھامس ایڈیسن نے اپنی پہلی ایجاد، برقی آواز کی مشین پینٹنٹ کروائی ۔
1939ء – ایلبرٹ آئین سٹائین کا خط امریکی صدر فرینکلن ڈی رُوز ویلٹ کو پیش کیا گیا – جس میں انہیں ایٹمی ہتھیاروں کے متعلق امکانات سے آگاہ کیا گیا-
1947ء – برازیل اور چلی نے روس سے سفارتی تعلقات منقطع کرلئے ۔
1956ء – خلائی جہاز چیلنجر کی کیتھرین سُلیون فضا میں چلنے والی پہلی امریکی خلاباز بنیں ۔
——————-
اہم ولادت کے دن
1884ء – فریڈرخ برجیاس، جرمن ارجنٹائن کیمیادان اور ماہرتعلیم، نوبل انعام برائے کیمیا (و۔ 1949)
1885ء – فرانسیوس ماؤریک، فرانسیسی مصنف، شاعر اور ڈراما نگار، نوبل انعام برائے ادب (و۔ 1970)
1902ء – جے پرکاش نرائن، بھارتی کارکن اور سیاست دان (و۔ 1979)
1925ء – ایلمور لینرڈ، امریکی مصنف اور اسکرین رائٹر (و۔ 2013)
1942 – امیتابھ بچن، بھارتی اداکار
1962ء – جوآن کوزاک، امریکی اداکارہ
1963 – شہزادہ فیصل بن حسین، اردن
1964 – مائیکل جے نیلسن، امریکی اداکار
1983ء – رسلان پونوماریوف، یوکرینیائی شطرنج کھلاڑی
1993 – شان مرے، آئرش فٹ بالر
——————–
اہم وفات کے دن
1579ء – سوکلو محمد پاشا، عثمانی سیاست دان، تینتالیسویں وزیر اعظم سلطنت عثمانیہ (پ۔ 1506)
1889ء – جیمز پریسکوٹ جول، انگریز ماہر طبیعیات (پ۔ 1818)
2005ء ـ شان الحق حقی (اردو کے ماہر لسانیات، شاعر، نقاد) بمقام ٹورنٹو، کینیڈا
2012ء – شیر افگن نیازی، پاکستانی سیاست دان
—————–
لڑکیوں کا بین الاقوامی دن

کیٹاگری میں : آج