31 اکتوبر

اہم واقعات
1517ء – مارٹن لوتھر نے جرمنی کے ایک چرچ کے دروازے پر اپنے مقالات چسپاں کیے جنھوں نے بعد میں پروٹسٹنسٹ کی بنیاد رکھی۔
1976ء – بنگال میں شدید طوفان کے باعث دو لاکھ افراد ہلاک ہو گئے
1914ء – برطانیہ اور فرانس نے ترکی سے اعلان ِ جنگ کیا
1985ء – ظہیر عبا س نے اپنے کرکٹ کیئریر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلا
اہم ولادت کادن
1795ء – مشہور برطانوی شاعر جان کیٹس کا یومِ پیدائش
اہم وفات کے دن
1984ء – اندرا گاندھی، بھارتی وزیر اعظم کوان ہی کے باڈی گارڈز نے قتل کر دیا
1984ء – وفا حجازی، معروف پاکستانی شاعر
اہم تہوار
مرنے والوں کا دن

کیٹاگری میں : آج