13 اکتوبر

اہم وا قعات
1923ء ـ انقرہ ترکی کا دار الخلافہ بنا
1999ء ـ امریکی سینیٹ نے کومپری ہینسیو ٹیسٹ بین ٹریٹری سی ٹی بی ٹی پردستخط کرنے انکار کر دیا
1987ء ـ امریکی بحریہ نے خلیج فارس میں پہلی دفعہ ڈولفنوں کو فوجی کارروائی کے لیے استعمال کیا
1977ء ـ چار فلسطینیوں نے صومالیہ جانے والا لفتھیزہ کا ہوائی جہاز اغوا کر لیا اور ریڈ آرمی فیکشن کے ارفان کی رہائی کا مطالبہ کیا
1914ء ـ گیریٹ مورگن نے گیس ماسک ایجاد کیا
1760ء ـ روس اور آسٹریا کی فوجیں برلن سے نکل گئیں
اہم ولادت کے دن
1900ء – امتیاز علی تاج، اردو کے مصنف و ڈراما نویس
1911ء – اشوک کمار، بھارتی اداکار
1925ء – مارگریٹ تھیچر، انگریز سیاست دان، وزیر اعظم مملکت متحدہ (و۔ 2013ء)
1948ء – نصرت فتح علی خان، پاکستانی قوال
اہم وفات کے دن
54ء – کلاڈیوس، رومی حکمران (پ۔ 10 ق م)
1240ء – رضیہ سلطانہ، حکمران دہلی (پ۔ 1205ء)
1919ء – کارل ایڈلف گجرلپ، ڈنمارکی مصنف اور شاعر، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1857ء)
1987ء – والٹر ہوایسن براطین، امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1902ء)
1987ء – کشور کمار، بھارتی گلوکار، ہدایت کار اور اداکار (پ۔ 1929ّء)
1990ء – لی ڈک تھو، ویت نامی جنرل و سیاست دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1911ء)
2003ء – برٹرام بروک ہاؤس، کینیڈی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1918ء)
2016ء – پھومیپھون ادونیادیت، تھائی لینڈ کے بادشاہ (پ۔ 1927ء)
2016ء – ڈاریو فو، اطالوی ڈراما نگار، اداکار، ہدایت کار اور کمپوزر نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1926ء)