یوم آزادی بنگلہ دیش 26 مارچ

بنگلہ دیش جنوبی ایشیا کا ایک ملک ہے۔ میانمار کے ساتھ مختصر سی سرحد کے علاوہ یہ تین اطراف سے بھارت سے ملا ہوا ہے۔14 اگست 1947ء سے لے کر 1971ء تک یہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا حصہ رہا ہے اب جنوب میں اس کی سرحدیں خلیج بنگال سے ملتی ہیں۔ بھارت کی ریاست کو مزید پڑھیں

فیصل بن عبدالعزیز آل سعود وفات 25 مارچ

فیصل بن عبد العزیز آل سعود 1964ء تا 1975ء سعودی عرب کے بادشاہ تھے۔ وہ اتحاد امت کے عظیم داعی تھے اور اپنے پورے دور حکومت میں اس مقصد کے حصول کی کوششیں کیں۔ شاہ فیصل اپریل 1906ء میں پیدا ہوئے، ان کی والدہ کا نام طرفہ تھا۔ فیصل شروع ہی سے سمجھدار اور باصلاحیت مزید پڑھیں

عالمی یوم تپ دق 24 مارچ

عالمی یوم تپ دق (World Tuberculosis Day) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے 1995ء سے ہر سال دنیا بھر میں 24 مارچ کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں تپ دق کے مرض سے آگاہی اور اس سے بچاؤ کا شعور اجاگر کیا جاتا ہے۔ یہ دن مزید پڑھیں

23مارچ:دوقومی نظریہ کی حقانیت کافیصلہ کن دن

بسم اللہ الرحمن الرحیم ڈاکٹرساجد خاکوانی(قلم کاروان،اسلام آباد) drsajidkhakwani@gmail.com معلوم تاریخ میں سترہ رمضان المبارک ۲ھ میدان بدر وہ پہلا موقع تھاجب دوقومی نظریہ وجودمیں آیاتھا۔اس دن ایک ہی نسل،ایک ہی قوم،ایک ہی زبان،ایک ہی علاقے اور ایک ہی تہذیب و تمدن و معاشرت و مشترک تاریخ رکھنے والے صرف نظریے کی بنیادپر باہم برسرپیکارتھے۔یہ مزید پڑھیں

بھگت سنگھ وفات 23 مارچ

(1907ء تا 23 مارچ، 1931ء) برصغیر کی جدوجہد آزادی کا ہیرو۔ بھگت سنگھ سوشلسٹ انقلاب کا حامی تھا۔ طبقات سے پاک برابری کی سطح پر قائم ہندوستانی معاشرہ چاہتا تھا۔ ضلع لائل پور کے موضع بنگہ میں پیدا ہوئے۔ کاما گاٹا جہاز والے اجیت سنگھ ان کے چچا تھے۔ جلیانوالہ باغ قتل عام اور عدم مزید پڑھیں

قرارداد پاکستان پیش کی گئی 23 مارچ

23 مارچ، 1940ء کو لاہور کے منٹو پارک میں آل انڈیا مسلم لیگ کے تین روزہ سالانہ اجلاس کے اختتام پر وہ تاریخی قرارداد منظور کی گئی تھی جس کی بنیاد پر مسلم لیگ نے برصغیر میں مسلمانوں کے لیے علیحدہ وطن کے حصول کے لیے تحریک شروع کی اور سات برس کے بعد اپنا مزید پڑھیں

عالمی یوم آب 22 مارچ

عالمی یوم آب یا پانی کا بین الاقوامی دن، ہر سال 22 مارچ کو منایا جاتا ہے اس کا مقصد لوگوں میں پانی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ صاف پانی ہر انسان کا بنیادی حق ہے اور ا س لیے ہر اس ممکن طریقے سے فائدہ اٹھانا چاہیے کہ جس کے ذریعے غریب سے مزید پڑھیں

احمد یاسین وفات 22 مارچ

احمد یاسین (پیدائش:1938ء، انتقال:22 مارچ 2004ء) فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے بانی اور روحانی پیشوا تھے۔ انہوں نے 1987ء میں عبدالعزیز الرنتیسی کے ساتھ مل کر حماس تشکیل دی۔ شیخ احمد یاسین 1938ء میں پیدا ہوئے۔ اُس وقت فلسطین پر برطانیہ کی حکمرانی میں تھا اس وقت سے ہی ان کے تمام نظریات اور مزید پڑھیں

افتخار عارف پیدائیش 21 مارچ

افتخار عارف پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر، سابق صدر نشین مقتدرہ قومی زبان، سابق چیئرمین اکادمی ادبیات پاکستان، سابق سربراہ اردو مرکز لندن،تہران میں ایکو (ECO) کے ثقافی ادارے کے سربراہ رہ چکے ہیں اوراس وقت مقتدرہ قومی زبان کے چیرمین کے عہدہ پر فائز ہیں۔ افتخار عارف کی اصل تاریخ مزید پڑھیں

حزیں قادری وفات 19 مارچ

حزیں قادری (پیدائش: 1926ء – وفات: 19 مارچ، 1991ء) پاکستان کی فلمی صنعت کے مشہور کہانی کار اور نغمہ نگار تھے، جو اپنے نغمات ٹانگے والا خیر منگدا، چن میرے مکھناں اور اکھیاں توں رہن دے اکھیاں دے کول کول کی وجہ سے لازوال شہرت رکھتے ہیں۔ حزیں قادری 1926ء کو گاؤں راجا تمولی، گوجرانوالہ، مزید پڑھیں