اعجاز درانی وفات 1 مارچ

اعجاز درانی (ولادت: 18 اپریل 1935ء – وفات: 1 مارچ 2021ء) جنہیں فلمی صنعت میں صرف اعجاز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ایک پاکستانی اداکار، فلمی ہدایت کار اور فلم پروڈیوسر تھے۔ انہوں نے نور جہاں سے شادی بھی کی لیکن بعد میں طلاق دے دی۔ ان کی سب سے مشہور فلم ہیر مزید پڑھیں

ظریف جبل پوری وفات 1 مارچ

ظریف جبل پوری (پیدائش: 30 نومبر، 1913ء – وفات: یکم مارچ، 1964ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور مزاحیہ شاعر تھے۔ ظریف جبل پوری 30 نومبر، 1913ء میں جبل پور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا اصل نام سید حامد رضا نقوی تھا۔ ان کے کلام کے دو مجموعے فرمان ظرافت، مزید پڑھیں

شاہد آفریدی پیدائش 1 مارچ

شاہد خان آفریدی کا نام پاکستان کے بہترین آل راؤنڈرز میں آتا ہے۔ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بہی رہ چکیں ہیں ان کا پورا نام صاحبزادہ محمد شاہد خان آفریدی ہے اور آپ 1 مارچ، 1975ء میں خیبر ایجنسی میں پیدا ہوئے۔ 1996ء میں کرکٹ کی دنیا میں قدم رکھنے والے آفریدی بوم مزید پڑھیں

مستنصر حسین تارڑ پیدائش 1مارچ

مستنصر حسین تارڑ پاکستان کے مشہور سفر نامہ نگار ہیں۔ اب تک پچاس سے زیادہ کتابیں لکھ چکے ہیں۔ ان کی وجہ شہرت سفر نامے اور ناول نگاری ہے۔ اس کے علاوہ ڈراما نگاری، افسانہ نگاری اور فن اداکاری سے بھی وابستہ رہے۔ مستنصر حسین تارڑ پاکستان کے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے ادیب مزید پڑھیں

مارچ

مارچ گريگورين سال کا تيسرا مہينہ ہے۔ شمالی نصف کرہ میں اس مہينے ميں سردی کا موسم ختم ہوتا ہے اور شمالی نصف کرہ میں بہار کا آغاز ہوتا ہے جبکہ جنوبی نصف کرہ میں خزاں کا آغاز ہے۔ قدیم روم میں یہ سال کا پہلا مہینہ ہوتا تھا۔ اس کا نام قدیم روم کے مزید پڑھیں

21مارچ:عالمی یوم جنگلات

بسم اللہ الرحمن الرحیم *درخت اور جنگلات:زمین کاحسن و جمال* (International Day of Forests and the Tree) (21مارچ:عالمی یوم جنگلات و اشجار کے حوالے سے خصوصی تحریر) ڈاکٹر ساجد خاکوانی(قلم کاروان،اسلام آباد) drsajidkhakwani@gmail.com اللہ تعالی نے اس زمین کودرختوں کی سرسبزی وشادابی سے مزین کیاہے اورجنگلوں کی ہریالی سے اس کرہ ارض کو حسن و مزید پڑھیں

سید قاسم محمود وفات 31 مارچ

سید قاسم محمود (ولادت: 17 نومبر 1928ء – وفات: 31 مارچ 2010ء) پاکستانی مفکر، ادیب، افسانہ نگار، قاموس نگار، مدیر اور مترجم تھے۔ اردو میں چھوٹی کہانیاں، ناول اور دائرۃ المعارف لکھتے تھے۔ ایک اچھے تدوین کار، نثر نگار اور مترجم تھے۔ انھوں نے پندرہ دائرۃ المعارف مرتب کیے (جن میں سے سات مکمل نہیں مزید پڑھیں

یوم الارض 30 مارچ

30 مارچ ، اسرائیل کے عرب شہریوں اور فلسطینیوں کی 1976 میں اسرائیل میں اس تاریخ کے واقعات کی یادگاری تقریب کا دن ہے۔ 1976 میں ، اسرائیلی حکومت نے ریاستی مقاصد کے لئے ہزاروں ڈنم اراضی خالی کرنے کے منصوبے کے اعلان کے جواب میں ، عرب شہروں میں گلیل سے نیگیو تک ایک مزید پڑھیں

ورجینیا وولف وفات 28 مارچ

ورجینیا وولف لندن میں پیدا ہوئیں۔ اُن کے والد Leslie Stephen ایک ادیب تھے۔ گھر میں خوشحالی تھی اور وَرجینیا اور اُنکے بہن بھائیوں نے کسی اسکول جانے کی بجائے گھر پر ہی تعلیم حاصل کی، جس کے لیے قابل اساتذہ باقاعدہ گھر آیا کرتے تھے۔ وہ 13 برس کی تھیں کہ اُن کی والدہ مزید پڑھیں

سید احمد خان وفات 27 مارچ

سید احمد بن متقی خان (17 اکتوبر 1817ء – 27 مارچ 1898ء) المعروف سر سید انیسویں صدی کا ایک ہندوستانی مسلم نظریۂ عملیت کا حامل ، مصلح اور فلسفی تھے۔ آپ کو برصغیر میں مسلم قوم پرستی کا سرخیل مانا جاتا ہے اور دو قومی نظریہ کا خالق تصور کیا جاتا ہے جو کے آگے مزید پڑھیں