اداکارمحمد علی وفات 19 مارچ

معروف اداکار محمد علی جنہیں شہنشاہ جذبات کے لقب سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ پاکستان فلم انڈسٹری کے سنہرے دور کی جب بھی تاریخ لکھی جائے گی تو شہنشاہ جذبات محمد علی کا نام سنہرے حروف میں لکھا جائے گا۔ محمد علی ایک بہت بڑے فنکار اور عظیم انسان تھے۔ انہوں نے اداکاری میں مزید پڑھیں

شفیق الرحمن وفات 19 مارچ

شفیق الرحمٰن (9 نومبر، 1920ء تا 19 مارچ، 2000ء) پاکستان کے اردو مصنف تھے جو اپنے رومانوی افسانوں اور مزاحیہ مضامین کی وجہ سے شہرت رکھتے تھے تاہم انہیں بنیادی طور پر ایک مزاح نگار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ آپ پاکستان کے ادبی حلقوں میں کافی معروف ہیں۔ شفیق الرحمن کلانور مشرقی پنجاب مزید پڑھیں

حجاب امتیاز علی وفات 19 مارچ

حجاب امتیاز علی (پیدائش: 4 نومبر، 1908ء- وفات: 19 مارچ، 1999ء) پاکستان کی نامور افسانہ و ناول نگار ہیں جو اپنی رومانی تحریروں کی وجہ سے مشہور و مقبول ہیں۔ حجاب امتیاز علی نے 4 نومبر، 1908ء میں حیدر آباد دکن، ہندوستان کے ایک مقتدر اور مہذب گھرانے میں آنکھ کھولی۔ ان کے والد سید مزید پڑھیں

صارفین کا عالمی دن 15 مارچ

صارفین کے حقوق کے کارکن انور فضل نے اس وقت کنزیومرز انٹرنیشنل کے لئے کام کیا تھا ، بعد میں اس دن کے موقع پر ‘عالمی یوم صارف حقوق عالمی دن’ منانے کی تجویز پیش کی ، اور 15 مارچ 1983 کو صارفین کی تنظیموں نے اس تاریخ کو صارفین کے بنیادی حقوق کو فروغ مزید پڑھیں

علی محمد راشدی وفات 14 مارچ

پیر علی محمد راشدی (پیدائش: 5 اگست، 1905ء – وفات: 14 مارچ، 1987ء) سندھ سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ممتاز سیاستدان، صحافی، مورخ، سفارت کار اور ادیب تھے۔ وہ تحریک پاکستان کے کارکن اور قائد اعظم محمد علی جناح کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔ آپ تحریک پاکستان کے ان اشخاص میں شامل مزید پڑھیں

احمد علی خان وفات 13 مارچ

پیدائش: 1 جولائی، 1924ء انتقال: 13 مارچ، 2007ء مشہور صحافی۔ پاکستان کے سب سے بڑے انگریزی اخبار ’ڈان‘ کے سابق ایڈیٹر انچیف۔ بھوپال میں پیدا ہوئے اور اپنے آبائی وطن سے ہی انہوں نے 1945 میں صحافتی زندگی کا آغاز کیا۔ وہ وہاں ترجمان میں کام کیا کرتے رہے۔ صحافی زندگی انہوں نے برصغیر کی مزید پڑھیں

سائبر سنسرشپ کے خلاف عالمی دن 12 مارچ

سائبر سنسرشپ کے خلاف ورلڈ ڈے ہر سال 12 مارچ کو منعقدہ ایک واحد ، غیر محدود انٹرنیٹ کے لئے حمایت حاصل کرنے کے لئے ایک آن لائن پروگرام ہوتا ہے جس سے دنیا بھر کی حکومتیں آزادانہ تقریر کو آن لائن روکنے اور سنسر کرنے کے طریقوں کی طرف راغب ہوتی ہیں۔ یہ دن مزید پڑھیں

حبیب جالب وفات 12 مارچ

اردو شاعر حبیب جالب 24 مارچ 1928ء میں قصبہ دسویا ضلع ہوشیار پور، صوبہ پنجاب میں پیدا ہوئے۔ اینگلو عربک ہائی اسکول دہلی سے دسویں جماعت کا امتحان پاس کیا۔ بعد ازاں گورنمنٹ ہائی اسکول جیکب لائن کراچی سے مزید تعلیم حاصل کی، روزنامہ جنگ اور پھر لائلپور ٹیکسٹائل مل سے روزگار کے سلسلے میں مزید پڑھیں

ابو الخیر کشفی پیدائش 12 مارچ

ڈاکٹر ابو الخیر کشفی (پیدائش: 12 مارچ، 1932ء- وفات: 15 مئی، 2008ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو نقاد، محقق، ماہر تعلیم اور کراچی یونیورسٹی کے سابق چیرمین شعبۂ اردو تھے۔ ڈاکٹر ابو الخیر کشفی 12 مارچ، 1932ء کو کانپور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کے دادا سید شاہ محمد اکبر عربی، فارسی اور مزید پڑھیں

طاہرہ واسطی وفات 11 مارچ

طاہرہ واسطی (اردو: طاہرہ واسطی) (ولادت: 1944ء – وفات: 11 مارچ 2012ء) ایک مشہور پاکستانی مصنف اور ٹیلی ویژن اداکارہ تھی۔ طاہرہ ٹی وی ڈراما شاہین میں ازابیلا کے کردار کے لئے زیادہ مشہور ہیں۔ طاہرہ واسطی نے 1968ء میں سعادت حسن منٹو کے ایک ناول پر مبنی ایک ٹی وی ڈراما جیب کترا میں مزید پڑھیں