سعادت حسن منٹو ولادت 11 مئی

سعادت حسن منٹو کے والد غلام حسن منٹو قوم اور ذات کے کشمیری امرتسر کے ایک محلے کوچہ وکیلاں میں ایک بڑے خاندان کے ساتھ رہتے تھے۔ پیدائش منٹو 11 مئی 1912کو موضع سمبرالہ، ضلع لدھیانہ میں پیدا ہو ئے۔ ان کے والد لدھیانہ کی کسی تحصیل میں تعینات تھے- دوست انہیں ٹامی کے نام مزید پڑھیں

مجنوں گورکھپوری پیدائش 10 مئی

پروفیسر مجنوں گورکھپوری (پیدائش: 10 مئی1904ء – وفات: 4 جون 1988ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز محقق، افسانہ نگار، نقاد، مترجم اور پروفیسر تھے۔ مجنوں گورکھپوری 10 مئی 1904ء کو گورکھپور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام احمد صدیق تھا۔ انہوں نے انگریزی اور اردو میں ایم اے کیا۔ وہ علی مزید پڑھیں

قمر جمیل پیدائش 10 مئی

قمر جمیل (پیدائش: 10 مئی، 1927ء – وفات: 27 اگست، 2000ء) پاکستان کے معروف نقاد، صحافی، ادیب، شاعر اور اردو ادب میں جدید تر رجحانات کے بانی تھے۔ان کا ایک شعر طارق عزیز نے اپنے شو میں سنایا تو دوسرے دن ہر ایک کی زبان پہ تھا ایک پتھر کہ دست یار میں ہے پھول مزید پڑھیں

کیفی اعظمی وفات 9 مئی

کیفی اعظمی (ولادت 14 جنوری، 1919ء، وفات 10 مئی، 2002ء) کا پورا نام اطہر حسین رضوی تھا۔ ان کی پیدائش اتر پردیش کے اعظم گڑھ میں ہوئی۔ وہ محض گیارہ سال کی عمر میں شاعری شروع کر چکے تھے۔ ان کی پہلی نظم اس طرح تھی: مدت کے بعد اس نے جو الفت سے کی مزید پڑھیں

احمد قدیروف چیچن صدر وفات 9 مئی

اخمد-حاجی عبد الخمیدویچ قادیروف( 23 اگست 1951 – 9 مئی 2004) ، نے اخمت کی بھی بات کی ، 1990 کی دہائی کے دوران ، چیچن جمہوریہ اچکریا کے چیف مفتی تھے۔ اور پہلی چیچن جنگ کے بعد۔ دوسری چیچن جنگ کے آغاز پر ، اس نے روسی حکومت کو اپنی خدمات پیش کرتے ہوئے مزید پڑھیں

یوم تھیلیسیمیا 8 مئی

تھیلیسیمیا (Thalassemia) ایک موروثی بیماری ہے یعنی یہ والدین کی جینیاتی خرابی کے باعث اولاد کو منتقل ہوتی ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے مریض کے جسم میں خون کم بنتا ہے۔ جینیاتی اعتبار سے تھیلیسیمیا کی دو بڑی قسمیں ہیں جنہیں الفا تھیلیسیمیا اور بی ٹا تھیلیسیمیا کہتے ہیں۔ نارمل انسانوں کے خون کے مزید پڑھیں

عالمی یوم صلیب احمر و ہلال احمر 8 مئی

عالمی یوم صلیب احمر و ہلال احمر ( World Red Cross and Red Crescent Day) عالمی کمیٹی برائے صلیب احمر کے تعاون سے ہر سال دنیا بھر میں 8 مئی کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن عالمی کمیٹی برائے صلیب احمر کے بانی اور پہلے نوبل امن انعام یافتہ ہنری ڈونانٹ (پیدائش: 8 مئی 1828ء) مزید پڑھیں

بین الاقوامی دایاؤں کا دن 5 مئی

بین الاقوامی دایاؤں کا دن ہر سال عالمی سطح پر منایا جاتا ہے تاکہ دایاؤں کے تعاون پر روشنی ڈالی جاسکے۔ 5 مئی کا اس دن کے طور پر تعین کیا گیا ہے۔ یہ تقاریب کم ازکم پچاس سے زائد ممالک میں اہتمام کے ساتھ منائے جاتے ہیں۔ پہلا بین الاقوامی دایاؤں کا دن 5 مزید پڑھیں

نپولین وفات 5 مئی

نپولیون بوناپارٹ یا نپولیون اول (Napoléon) (1821-1769) فرانس کا سپہ سالار اور سمراٹ تھا۔ اس کی زیر قیادت فرانسیسی فوجوں نے بہت سارے یورپی علاقوں پر قبضہ کیا بالآخر اسے شکست ہوتی ہے اور اسے ایک جزیرئے پر قید کر دیا جاتا ہے۔ جہاں وہ مر جاتا ہے۔ نپولیون فرانس کے جزیرے کارسیکا میں 15 مزید پڑھیں

محسن نقوی پیدائش 5 مئی

محسن نقوی اردو کے مشہور شاعر تھے۔ ان کا مکمل نام سید غلام عباس تھا۔ لفظ محسن اُن کا تخلص تھا اور لفظ نقوی کو وہ تخلص کے ساتھ استعمال کرتے تھے۔ لہذا بحیثیت ایک شاعر انہوں نے اپنے نام کو محسن نقوی میں تبدیل کر لیا اور اِسی نام سے مشہور ہو گئے۔ محسن مزید پڑھیں