عالمی یوم عجائب گھر 18 مئی

میوزیم ، ادارہ جو انسانیت اور ماحولیات کے بنیادی ٹھوس ثبوتوں کے تحفظ اور ترجمانی کے لئے وقف ہے۔ اس بنیادی ثبوت کے تحفظ میں ، میوزیم لائبریری سے واضح طور پر مختلف ہے ، جس کے ساتھ اس کا اکثر موازنہ کیا جاتا ہے ، کیونکہ میوزیم میں رکھی ہوئی چیزیں بنیادی طور پر مزید پڑھیں

محمد سلیم قادری وفات 18 مئی

محمد سلیم قادری پاکستان سنی تحریک کے بانی ہیں۔ سلیم قادری 1960ء میں پیدائش ان کے والدین قیام پاکستان کے وقت بھارتی صوبے گجرات سے ہجرت کر کے آئے تھے۔ سیاست کا آغاز زمانہ طالبعلمی میں آل پاکستان مہاجر اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے پلیٹ فارم سے کیا مگرجلدہی بریلوی مکتب فکرکی غیر سیاسی تنظیم دعوت اسلامی مزید پڑھیں

عبید اللہ علیم وفات 18 مئی

عبید اللہ علیم پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور شاعر ہیں جنہیں شاعری کے مجموعہ “چاند چہرہ ستارہ آنکھیں” پر آدمجی ادبی انعام ملا۔ حالات زندگی عبید اللہ علیم 12 جون 1939ء کو بھوپال ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے۔ 1952ء میں وہ اپنے والدین کے ہمراہ پاکستان آ گئے۔ 1969ء میں انہوں نے مزید پڑھیں

جمیل نقش وفات 16 مئی

جمیل نقش ایک پاکستانی مصور تھے۔ معروف مصور نے اپنے کام سے خوب نام کمایا اور فن مصوری میں الگ پہچان بنائی، ان کے فن پاروں سے نئی فکر، نئی سوچ اور نیا انداز نمایاں ہوتا ہے۔ 1939 میں ہندوستان کے شہر کیرانہ اترپردیش میں پیدا ہوئے اور تقسیم ہند کے بعد پاکستان منتقل ہو مزید پڑھیں

عالمی یوم خاندان 15 مئی

خاندان کا عالمی دن ہر سال 15 مئی کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کا اعلان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 1993 میں A / RES / 47/237 کی قرارداد کے ساتھ کیا تھا اور بین الاقوامی برادری کے اہل خانہ کے ساتھ اس کی اہمیت کی عکاسی کرتی ہے۔ عالمی دن موقع فراہم مزید پڑھیں

ابو الخیر کشفی وفات 15 مئی

ڈاکٹر ابو الخیر کشفی (پیدائش: 12 مارچ، 1932ء- وفات: 15 مئی، 2008ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو نقاد، محقق، ماہر تعلیم اور کراچی یونیورسٹی کے سابق چیرمین شعبۂ اردو تھے۔ ڈاکٹر ابو الخیر کشفی 12 مارچ، 1932ء کو کانپور، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کے دادا سید شاہ محمد اکبر عربی، فارسی اور مزید پڑھیں

سبط علی صبا وفات 14 مئی

11 نومبر 1935ء کو کوٹلی لوہاراں ضلع سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔آپ کے والد زین العابدین برٹش انڈین آرمی میں ملازم تھے۔ ملازمت 1953ء سے 1960ء تک وہ پاکستان کی بری فوج کے ساتھ وابستہ رہے اور پھر پاکستان آرڈیننس فیکٹری ، واہ کینٹ سے منسلک ہوئے۔ شاعری ان کا مجموعہ کلام جس کا نام مزید پڑھیں

منیبہ شیخ وفات 14 مئی

ملک کی مایہ ناز نعت خواں منیبہ کبریٰ شیخ کا تعلق پونا ہندوستان کے علمی اور مذہبی گھرانے سے ہے۔ اْن کے نانا محمد اسمٰعیل عزیزی مہاراشٹر کے امیر جماعت اسلامی تھے، والد کا تعلق دہلی سے تھا۔ منیبہ شیخ کی والدہ صغریٰ بیگم کاتعلق درس و تدریس سے تھا اور انہوں نے محمدی گرلز مزید پڑھیں

فاروق قیصر وفات14 مئی

فاروق قیصر (ولادت: 31 اکتوبر 1945ء – وفات: 14 مئی 2021ء) پاکستانی فنکار، کارٹونسٹ اور مصنف تھے۔ فاروق قیصر نے اپنی تعلیم کئی شہروں میں حاصل کی۔ انہوں نے میٹرک پشاور سے، ایف اے کوئٹہ سے اور گریجویشن نیشنل کالج آف فائن آرٹس لاہور سے کیا۔ جبکہ فائن آرٹس میں ماسٹرز انہوں نے رومانیہ سے مزید پڑھیں

حسرت موہانی وفات 13 مئی

حسرت موہانی (پیدائش: 4 اکتوبر 1878ء– وفات: 13 مئی 1951ء) بیسویں صدی کے اردو زبان کے مشہور شاعر اور تحریک آزادی ہند کے کارکن تھے۔ اصل نام سید فضل الحسن اور تخلص حسرت، قصبہ موہان ضلع اناؤ میں 1875ء میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد کا نام سید اظہر حسین تھا۔ ابتدائی تعلیم گھر پر مزید پڑھیں