محشر بدایونی پیدائش 4 مئی

محشر بدایونی (پیدائش: 4 مئی 1922ء – وفات: 9 نومبر 1994ء) پاکستان سے تعلق رکھنے و الے اردو زبان کے نامور شاعر تھے۔ محشر بدایونی 4 مئی، 1922ء کو بدایوں، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام فاروق احمد تھا۔ انھوں نے بدایوں سے ہی تعلیم حاصل کی اور قیام پاکستان کے بعد مزید پڑھیں

شوکت تھانوی وفات 4 مئی

شوکت تھانوی (3 فروری 1904ء – 4 مئی، 1963ء)ایک صحافی،ناول نگار، ڈراما نگار،افسانہ نگار، مزاح نگار، ادیب اور شاعر تھے۔ انھوں نے ادب کی ہر صنف میں نام کمایا مگر ان کی اصل شہرت مزاح نگاری اور خاص طور پر روزنامہ جنگ میں لکھے گئے ان کے مزاحیہ کالم ہیں۔ نام محمد عمر اور شوکت مزید پڑھیں

ٹیپو سلطان شہادت 4 مئی

ٹیپو سلطان (پیدائش:20 نومبر، 1750ء – وفات:4 مئی، 1799ء) شیرِ میسور، سلطان حیدر علی کے سب سے بڑے فرزند، ہندوستان کے اصلاح و حریت پسندحکمران، بین المذاہب ہم آہنگی کی زندۂ جاوید مثال، طغرق (فوجی راکٹ) کے موجد تھے۔ ٹیپو سلطان 20 نومبر، 1750ء (بمطابق جمعہ 20 ذوالحجہ، 1163ھ ) کو دیوانہالی میں پیدا ہوئے۔ مزید پڑھیں

لیونارڈو ڈا ونچی وفات 2 مئی

لیوناردو دی سر پِیئرو دا وِنچی ( Leonardo di ser Piero da Vinci) نشاۃ ثانیہ کے ایک تسکانوی عالم، سائنسدان، حساب دان، مہندس، موجد، تشریحدان، مصّور، مجسمہ ساز، معمار، ماہر نباتیات، موسیقار اور مصنف تھے۔ لیوناردو اکثر نشاۃ ثانیہ کے عظیم ہمہ دان اور ایک مِثلِ اولیٰ شخصیت سمجھے جاتے ہیں۔ اُنکا “ناقابِلِ اتفا تجسس” مزید پڑھیں

کمال احمد رضوی پیدائش 1 مئی

کمال احمد رضوی پاکستان کے مشہور و معروف ڈراما نگار، مصنف اور اداکار ہیں جنھوں نے پاکستان میں ڈراما نگاری کے فن کو بامِ عروج پر پہنچایا۔ کمال احمد رضوی یکم مئی 1930ء کو بہار، ہندوستان کے ایک قصبے “گیا“ میں پیداہوئے۔ 1951ء میں پاکستان آ گئے کچھ عرصہ کراچی میں رہے پھرلاہورمنتقل ہو گئے۔ مزید پڑھیں

مزدورں کاعالمی دن یکم مئی

عالمی یوم مزدور یکم مئی مزدوروں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔اس دن کو منانے کا مقصد امریکا کے شہر شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ہے۔ انسانی تاریخ میں محنت و عظمت اور جدوجہد سے بھرپور استعارے کا دن 1 مئی ہے۔ 1884ء مین شکاگو میں سرمایہ دار طبقے مزید پڑھیں

جیمز بانڈ فلم سیریز کے شہرہ آفاق ہیرو سر راجرمُورانتقال کرگئے

لندن: جیمزبانڈ فلموں سے عالمی شہرت پانے والے اداکار اور مصنف سرجیمزبانڈ 89 سال کی عمر میں سوئزرلینڈ میں انتقال کرگئے ہیں۔ جمیز بانڈ کے اہلِ خانہ نے اداکار کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے راجر مور کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بہت بوجھل دل کے ساتھ یہ خبر دےرہے ہیں مزید پڑھیں