اقبال اور داغ

اقبال نے داغ سے اپنے ابتدائی زمانے میں اصلاح لی۔ چند غزلوں کے بعد ہی داغ نے اقبال کو لکھ دیا کہ اب آپ کا کلام محتاج اصلاح نہیں۔ اقبال کی ابتدائی غزلوں میں داغ کا رنگ صاف نظر آتا ہے۔ مثلا نہ آتے ہمیں اس میں تکرار کیا تھی مگر وعدہ کرتے ہوئے عار مزید پڑھیں

دیوانے آدمی کی غزنی کے ویرانہ میں خدا کے حضور مناجات

مردِ حق آں بندۂ روشن نفس نایبِ تو در جہاں او بود و بس مرد حق جو روشن ضمیر بندہ ہے کائنات میں آپ کا نائب (خلیفہ) صرف وہی تھا۔ او بہ بندِ نقرہ و فرزند و زن گر توانی، سومناتِ او شکن وہ دولت، اولاد اور ازواج کے بندھن میں گرفتار ہے اگر ہو مزید پڑھیں