فقر کے ہیں معجزات تاج و سریر و سپاہ

فقر کے ہیں معجزات تاج و سریر و سپاہ فقر ہے میروں کا میر ، فقر ہے شاہوں کا شاہ علم کا مقصود ہے پاکئ عقل و خرد فقر کا مقصود ہے عفتِ قلب و نگاہ علم فقیہ و حکیم ، فقر مسیح و کلیم علم ہے جویائے راہ ، فقر ہے دانائے راہ فقر مزید پڑھیں

سلطان ٹیپو کی وصیت* علامہ اقبال*

تو رہ نورد شوق ہے ، منزل نہ کر قبول ليلي بھي ہم نشيں ہو تو محمل نہ کر قبول اے جوئے آب بڑھ کے ہو دريائے تند و تيز ساحل تجھے عطا ہو تو ساحل نہ کر قبول کھويا نہ جا صنم کدہ کائنات ميں محفل گداز ! گرمي محفل نہ کر قبول صبح مزید پڑھیں

پرندوں کی دنیا کا درویش ہوں میں

کیا میں نے اس خاکداں سے کنارا جہاں رزق کا نام ھے آب و دانہ بیاباں کی خلوت خوش آتی ھے مجھ کو ازل سے ھے فطرت میری راہبانہ نہ باد بہاری، نہ گل چیں ، نہ بلبل نہ بیماریء نغمہ ء عاشقانہ خیابانیوں سے ھے پرہیز لازم ادائیں ہیں ان کی بہت دلبرانہ ہواءے مزید پڑھیں

*صدیق* علامہ اقبال

اک دن رسول پاک نے اصحاب سے کہا دیں مال راہ حق میں جو ہوں تم میں مالدار ارشاد سن کے فرط طرب سے عمر اٹھے اس روز ان کے پاس تھے درہم کئی ہزار دل میں یہ کہہ رہے تھے کہ صدیق سے ضرور بڑھ کر رکھے گا آج قدم میرا راہوار لائے غرضکہ مزید پڑھیں

ثاقب کانپوری سے علامہ اقبال کا ربط

ثاقب کانپوری سے علامہ اقبال کا ربط خاص تھا۔ اپنے ایک خط میں علامہ لکھتے ہیں: لاہور ۳۰؍جولائی ۱۹۳۰ محبّی۔ آپ کا مجمو ملا۔ آپ کے کلام میں جو تناسب ہے وہ نوجوان شعرا کے یہاں بہت کم ملتا ہے۔ آپ کے ایک شعر نے مجھے تڑپا دیا۔ خدا آپ کو جزائے خیر دے۔ جان مزید پڑھیں

الارض للہ

پالتا ہے بیج کو مٹّی کی تاریکی میں کون کون دریاؤں کی موجوں سے اُٹھاتا ہے سحاب؟ کون لایا کھینچ کر پچھم سے بادِ سازگار خاک یہ کس کی ہے، کس کا ہے یہ نُورِ آفتاب؟ کِس نے بھردی موتیوں سے خوشۂ گندم کی جیب موسموں کو کِس نے سِکھلائی ہے خُوئے انقلاب؟ دِہ خُدایا! مزید پڑھیں

علامہ اقبال

 خودی کا سِرِّ نہاں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ خودی ہے تیغ، فَساں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ یہ دَور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے صنم کدہ ہے جہاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ کِیا ہے تُو نے متاعِ غرور کا سودا فریب سُود و زیاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ یہ مال و دولتِ دنیا، یہ رشتہ مزید پڑھیں

*اقبال اور بچوں کا ادب* حاطب صدیقی

اقبال نے اپنی شاعری میں جہاں اپنے مخصوص نظریہ کو دلنشیں انداز میں مفکرانہ زاویوں کے ساتھ پیش کیا وہیں انہوں نے بچوں کے لیے خوبصورت نظمیں تحریر کر کے ان کی تربیت اور تعلیم کے متعلق اپنی دلچسپی کا بھی اظہار کیا ہے ۔ اقبال اپنی نظم شمع و شاعر میں انسان کے بارے مزید پڑھیں

کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں وہ استاد حاطب صدیقی

مولوی میرحسن اقبال کے بچپن کے استاد تھے اوراقبال نے ابتدائی تعلیم آپ ہی سے حاصل کی مولوی میر حسن اقبال کی بے پناہ ذہانت و فطانت سے بہت متاثر تھے پھر کچھ واقعات ایسے رونما ہوئے جنہوں نے مولوی میرحسن پر یہ حقیقت واضح کردی کہ یہ بچہ کل کو ملت کے مقدر کا مزید پڑھیں

ایک گائے اور بکری علامہ اقبال

اک چراگہ ہری بھری تھی کہیں تھی سراپا بہار جس کی زمیں کیا سماں اُس بہار کا ہو بیاں ہر طرف صاف ندّیاں تھیں رواں تھے اناروں کے بے شمار درخت اور پیپل کے سایہ دار درخت ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں آتی تھیں طائروں کی صدائیں آتی تھیں کسی ندّی کے پاس اک بکری چَرتے چَرتے مزید پڑھیں