”نور جہاں“ سبطین ضیاء رضوی

۔ مہرالنسا المعروف نور جہاں خود بھی سخن فہم، معاملہ فہم، امور مملکت سے با خبر اور شاعرہ تھی۔ وہ مرزا غیاث الدین بیگ کی بیٹی تھی جو صفوی عہد میں اپنے والد کے ایر ا ن سے ہندوستان تک کے سفر کے دوران میں قندھار کے مقام پر پیدا ہوئی اور مہرالنسا نام پایا۔ مزید پڑھیں

نجکاری افسانہ تحریر۔ سبطین ضیا رضوی

مجھے اچھی طرح یاد ہے جس گھر میں میری آنکھ کھلی تھی۔ یہ ایک اچھا خاصہ کھاتا پیتا اور خوشحال گھرانہ تھا۔ بہت سی زمینیں ، جائیداتیں اور جاگیریں تھیں۔اللہ کا دیا سب کچھ تو میسر تھا۔ ہم سارے اس بہت بڑے گھر میں اکھٹے رہتے تھے۔ یہاں ابو کا اپنے بھائیوں سے اکثر اختلاف مزید پڑھیں

قلم کی نوک سے نکلے حروف کیا جانو سبطین ضیاء رضوی

Ùقلم کی نوک سے نکلے حروف کیا جانو یہی حروف سمجھتے ہوئے زمانے لگے پیام حق کا تسلسل رہا برائے اہل زمیں ہم اپنے تئیں سب سبق بھلانے لگے اُدھر سے حکمت پیہم میری طہارت کو اِدھر یہ حال میرے ہاتھ سو بہانے لگے ھر ایک دور میں اترے چراغ نور یہاں ہمارا جہَل کہ مزید پڑھیں