بھارتی گلوکار ابھیجیت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند کردیا گیا

ممبئی: بھارتی گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ جتنا سریلا گلا رکھتے ہیں اتنی ہی گندی سوچ اور زہریلی زبان بھی استعمال کرتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے شدت پسند رجحانات کی بدولت ایک بڑے حلقے میں ناپسندیدہ سمجھے جاتے ہیں اور اب نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر ٹوئٹر انتظامیہ نے ان کا اکاؤنٹ ہی بند مزید پڑھیں