پاکستان میں گزشتہ چار سالوں کے دوران کم از کم 42 صحافی مارے گئے

صرف ایک کیس میں ملزم گرفتار وزارت اطلاعات کی جانب سے سینیٹ میں جمع کرائی گئی دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ چار سالوں کے دوران پاکستان میں کم از کم 42 صحافی مارے گئے۔ دستاویزات میں واضح کیا گیا ہے کہ 42 میں سے 15 صحافی پنجاب میں، 11 سندھ میں، 13 خیبرپختونخوا مزید پڑھیں