آئی اے ٹی اے کے کاروباری منصوبے میں پی آئی اے کو 2026 تک منافع کمانے کا امکان ہے۔

اس منصوبے پر عمل درآمد سے پی آئی اے کے اثاثے موجودہ 1.196 بلین ڈالر سے بڑھ کر 2026 تک 2.183 بلین ڈالر ہو جائیں گے۔ کراچی: بین الاقوامی ایوی ایشن فرم، آئی اے ٹی اے کنسلٹنسی نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے لیے ایک کاروباری منصوبہ پیش کیا ہے، جس پر مزید پڑھیں

عمران خان چین کس لیے جارہے ہیں ؟ تحریر وتجزیہ: وجیہ احمد صدیقی

وزیراعظم عمران خان 3 فروری سےچین کا دورہ کریں گے۔ ان کا تین روز سرکاری دورہ 5 فروری کو ختم ہو گا۔وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ 5وزراء چین جائیں گے، ان کے ناموں کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا ہے ۔ وزیراعظم نے وزراء کو دورہ چین سے متعلق تیاری کی ہدایت کی ہے۔لیکن خدشہ مزید پڑھیں

سیاچن سے افواج کی واپسی تحقیق و تحریر : وجیہ احمد صدیقی

دنیا کا یہ بلند ترین اورسرد ترین محاذ 38 برسوں سے گرم ہے چند دن پہلے یہ خبریں آئیں کہ بھارت نے سیاچن گلیشئرسے فوجوں کی واپسی کی تجویز دی ہے ۔جس پر پاکستان نے محتاط رد عمل کا اظہار کیا  ہے ۔دراصل بھارت نے پاکستان کی جانب سے سیاچن کے محاذکو خالی کرنے کی مزید پڑھیں

کرکٹ کا کھلاڑی کا سیاست میں اناڑی تحریر : وجیہ احمد صدیقی

کرکٹ کا کھلاڑی کا سیاست میں ا پنے سرپرستوں سمیت ڈوبنے کی تیاری عمران خان اقتدار میں آنے سے پہلے زرداری اور نواز شریف کو چور اور لٹیرا کہتے رہے اور اقتدار میں آنے کے بعد بھی ان کا یہی وظیفہ ہے اپنی حکومت کی ہر کمزوری کا الزام انہی دونوں سیاست دانوں پر ڈالتے مزید پڑھیں

پاکستان کی نظریاتی شناخت پر ضربیں تحریر: وجیہ احمد صدیقی

ارے مومنو تم کہاں سو رہے ہو یہ قراں خدا کا لٹاجارہا ہے پاکستان میں اسلامی نظام کے نفاذ کے نام پر عوام نےجس قدر دھوکے کھائےہیں، ان کا شمار ناممکن ہے ۔آج کل عمران خان ریاست مدینہ کے نام پر قوم کو بہلانے کی کوششوں میں مصروف ہیں ۔سب سے بڑا المیہ یہ ہے مزید پڑھیں

رضا ربانی :مردہ تہذیبوں کے پجاری تحریر: وجیہ احمد صدیقی

سابق چیرمین سینیٹ رضا ربانی نے بطور رکن سینیٹ 24دسمبر کو اپنی تقریر میں کہا کہ ہم عرب نہیں ہیں ہماری تہذیب وادیِ سندھ کی تہذیب ہے ۔ دوسرے جملے میں وہ کہتے ہیں کہ ہم اس کی تلاش میں ہیں کہ وہ تہذیب ہے کیا؟۔ان کا یہ جملہ دراصل اسلام کے ساتھ پاکستان کے مزید پڑھیں

پاکستان کی چین کے دشمنوں سے دوستی

تحریر : وجیہ احمد صدیقی سری لنکا کے مینجر کا جنونی ہجوم کے ہاتھوں قتل اور پھر ایک صحیح سلامت شخص کو جس کے جسم پر ایک خراش تک نہیں آئی اسے تمغہ شجاعت کے لیے نامزد کرنا اوربہادری کا ایوارڈ دینا سمجھ سے با لاتر ہے۔ اس شخص کا دعویٰ ہے کہ اس نے مزید پڑھیں

پاکستان کا ایٹمی پروگرام ایک بار پھرنشانے پر: تحریر وجیہ احمد صدیقی

پاکستان ایک بار پھر آئی ایم ایف کی غلامی میں چلا گیا ہے اور ڈر ہے کہ ا س بار آئی ایم ایف پاکستان کے ایٹمی پروگرام کا سوداکرے گا۔ایک کمزور پاکستان زندہ رہنے کے لیے اپنا سب کچھ بیچ دے گااسی مقصد کے لیے حفیظ شیخ اور رضا باقر کو لایا گیا اسی مقصد مزید پڑھیں