پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی صلاحیت ہے اور نہ ارادہ ، افغان چیف ایگزیکٹوعبداللہ عبداللہ

کابل: افغان چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی صلاحیت ہے اور نہ ارادہ جب کہ تحریک طالبان پاکستان کی افغانستان میں موجودگی ایک حقیقت ہے۔ کابل میں افغان چیف ایگزیکٹو ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے پاکستانی صحافیوں کے وفد سے ملاقات کی جس میں ان کا کہنا مزید پڑھیں

عالمی یوم ریڈ کراس و ریڈ ہلال احمر مئی 8

عالمی یوم صلیب احمر و ہلال احمر (انگریزی: World Red Cross and Red Crescent Day) عالمی کمیٹی برائے صلیب احمر کے تعاون سے ہر سال دنیا بھر میں 8 مئی کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن عالمی کمیٹی برائے صلیب احمر کے بانی اور پہلے نوبل امن انعام یافتہ ہنری ڈونانٹ (پیدائش: 8 مئی 1828ء) مزید پڑھیں

ایمونیئل میکرون فرانس کے نئے صدر منتخب

پیرس: فرانس میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کی ووٹنگ مکمل ہوگئی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق اعتدال پسند پارٹی کے سربراہ ایمونیئل میکرون واضح اکثریت سے ملک کے صدر منتخب ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں صدارتی انتخاب کے لئے قوم پرست خاتون سیاست دان مارین لی پین اور اعتدال مزید پڑھیں

فرانس نے انتہائی کمزوراوردبلی پتلی ماڈلز پر پابندی لگا دی

پیرس: فرانس نے انتہائی کمزور اور دبلی پتلی ماڈلز پر پابندی لگادی جس کے بعد اب کمزور ماڈلز ریمپ پر واک نہیں کرسکیں گی اور قانون پر عملدرآمد نہ کرنے والی ماڈلز کو جرمانہ اور قید کی سزا بھی ہوگی۔ فرانس کی وزارت صحت کے مطابق خواتین کے کھانا کم کھانے کی عادت سے نمٹنے مزید پڑھیں

پاک افغان کشیدگی ختم کرانے کیلیے امریکی حکومت متحرک ہوگئی

کراچی: پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن واقعہ کے بعد پیدا ہونے والی کشیدگی کوختم کرانے کے لیے امریکی حکومت سفارتی رابطوں کے توسط سے متحرک ہوگئی ہے۔ امریکی حکام کی کوشش کررہے ہیں کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تمام معاملات کو مذاکرات سے طے کرایا جائے تاہم اس واقعے کے بعد امریکی حکام مزید پڑھیں

جارحیت کا جواب دینے کیلئے افغان فورسز کی چیک پوسٹیں تباہ کرنی پڑیں، کمانڈر سدرن کمانڈ

چمن: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کہنا ہے کہ افغان فورسز کی جارحیت کا جواب دینے کے لئے ان کی 4، 5 چیک پوسٹیں تباہ کرنی پڑیں۔ کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے آئی جی ایف سی کے ہمراہ افغان فورسز کی گولہ باری سے زخمیوں کی عیادت کی اور مزید پڑھیں

نائجیریا: تین سال قبل اغوا ہونے والی درجنوں طالبات رہا

ائجیریا کے حکام کا کہنا ہے کہ اسلامی شدت پسند گروہ بوکو حرام نے تین سال قبل اغوا کی گئی 276 طالبات میں سے 82 کو رہا کر دیا ہے۔ طلاعات کے مطابق طالبات کی رہائی حکومت اور بوکو حرام کے درمیان مذاکرات کے بعد ممکن ہوئی ہے۔ نائجیریا کے صدر محمدو بوہاری کے ترجمان مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل او سی پر گولہ باری سے خواتین سمیت 4 افراد زخمی

راولپنڈی: بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر اشتعال انگیزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر میں گولہ باری کی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 4 شہری زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف مزید پڑھیں

پاک امریکا دوستی کے 70سال کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

پاکستانی سفارتخانے میں ڈی سی پاسپورٹ تقریبات کا آغاز،پاک امریکا دوستی کے 70سال کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد واشنگٹن – واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ڈی سی پاسپورٹ تقریبات کا آغازہوا جس میں پاک امریکا دوستی کے 70سال کی رنگارنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب کے دوران پاکستانی اور امریکی شہریوں نے ڈھول کی مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان کی دلہن کو بھارتیوں نے پاکستان ہی میں قید کر لیا

اسلام آباد- بھارت سے آکر پاکستان میں نکاح کرنے والی خاتون ڈاکٹر کو بھارتی ہائی کمیشن میں محصور کردیا گیا۔ شوہر نے بیگم کی رہائی کے لئے تھانہ سیکرٹریٹ پولیس کو درخواست دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت سے پاکستان آئی ڈاکٹر عظمیٰ بھارتی ہائی کمیشن میں محصور ہو کر رہ گئی ہے۔نئی دہلی مزید پڑھیں