مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کے ساتھی سمیت 11 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بارہ مولا اور پلوامہ میں برہان وانی کے ساتھی سمیت 11 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ہے جس کے بعد مقبوضہ وادی میں حالات ایک مرتبہ پھر شدید کشیدہ ہوگئے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع مزید پڑھیں

اب وائی فائی کے ذریعے دیواروں کے پار دیکھنا ممکن

برلن: ہم جانتے ہیں کہ وائی فائی دیواروں سے گزر سکتی ہے اور اسی لیے ایک کمرے کا راؤٹر دوسرے کمرے میں سگنل بھیجتا ہے لیکن اسی کیفیت کو استعمال کرتے ہوئے کمرے میں موجود اشیا مثلاً میز ، کرسی اور خود انسانوں کے تھری ڈی ہولوگرام بناکر ان کی موجودگی کی تصدیق کی جاسکتی مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو بدنام کرنے کیلئے داعش بنا رہا ہے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ کشمیری رہنما آغا روح اللہ کے مطابق بھارت مقبوضہ کشمیر میں جدوجہد آزادی کو بدنام کرنے کے لئے داعش بنا رہا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی میں مزید پڑھیں

28 مئی کو دوپہر 2 بجکر 18 منٹ پر قبلہ رُخ کا درست تعین کیجیے

کراچی: اتوار 28 مئی 2017 کو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 18 منٹ پر سورج عین کعبۃ اللہ کے اوپر چمک رہا ہوگا اور یوں سائے کی مدد سے قبلہ رُخ کا درست تعین بھی کیا جاسکے گا۔ اس روز جب پاکستان میں 2 بجکر 18 منٹ ہوں گے تو سعودی عرب کا مزید پڑھیں

چین نے ون بیلٹ ون روڈ منصوبے کے لیے افغان طالبان سے سیکیورٹی مانگ لی

بیجنگ- چینی حکام نے افغان طالبان کے ساتھ اعلیٰ سطح کے رابطوں میں ون بیلٹ ون روڈ پروجیکٹ کے لیے سیکیورٹی مانگ لی ہے ۔ون بیلٹ ون روڈمنصوبہ جن علاقوں سے گزرے گا ،وہاں طالبان کا کنٹرول ہے ۔ مقامی اخبار ”روزنامہ امت “میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

میرا بیٹا بے قصورہے اوراس کا کسی دہشتگرد تنظیم سے تعلق نہیں، والد مانچسٹر حملہ آور

مانچسٹر کنسرٹ میں ملوث خودکش حملہ آور سلمان عبیدی کے والد کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا بے قصور ہے جب کہ اس کا نہ ہی کنسرٹ میں حملے اور نہ ہی کسی دہشت گرد تنظیم سے کوئی تعلق ہے۔ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں کنسرٹ کے دوران خودکش حملہ کرنے والے سلمان عبیدی کے مزید پڑھیں

کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن سے چینی جوڑا اغوا

کوئٹہ: نامعلوم افراد نے جناح ٹاؤن سے 2 چینی باشندوں کو اغوا کرلیا ہے۔ ایکیسپریس نیوزکے مطابق کوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن میں چینی زبان سکھانے والا چینی جوڑا جارہا تھا کہ گاڑی میں موجود مسلح افراد نے انہیں روکا اور اسلحے کے زور پرگاڑی میں بٹھا لیا۔ اس موقع پر وہاں موجود ایک راہ مزید پڑھیں

بھارت نے جارحیت کی تو ہمارا جواب اس کی نسلیں یادرکھیں گی:ایئرچیف مارشل سہیل امان

سکردو- پاک فضائیہ کے سربراہ سہیل امان نے کہا ہے کہ بھارت نے جارحیت کی تو ہمارا جواب اس کی نسلیں یادرکھیں گی اور پاک فضائیہ کے لئے کوئی بھی صورتحال مشکل نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایئرچیف مارشل سہیل امان نے فارورڈ آپریشنل بیس پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پورے ملک مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ایل اوسی پریواین فوجی مبصرین کی گاڑی پر فائرنگ

راولپنڈی: بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یو این مبصرین کی گاڑی کو نشانہ بنایا تاہم فوجی مبصرین محفوظ رہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر مزید پڑھیں

ویٹی کن پہنچتے ہی ٹرمپ کی بیوی اور بیٹی کے انداز بدل گئے

ویٹی کن: ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ ریاض کے دوران امریکی خاتون اول ملانیا اور ان کی صاحبزادی ایوانکا نے سعودی روایات کے احترام کو ملحوظ خاطر نہیں رکھا لیکن ویٹی کن سٹی پہنچتے ہی ان کے انداز بدل گئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ان دنوں مختلف ممالک کے دوروں پر ہیں اور اپنی اس یاترا مزید پڑھیں