امریکا اور ترکی میں داعش کے خلاف تعاون پر اتفاق

واشنگٹن ڈی سی: ترکی اور امریکا کے صدور نے داعش کے خلاف تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے حالیہ دورہ امریکا میں اپنے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں طویل ملاقات کی جس کے بعد دونوں رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی۔ اس مشترکہ پریس کانفرنس مزید پڑھیں

برطانوی کرائم ایجنسی کا لندن میں پی آئی اے کے طیارے سے ہیروئن برآمد کرنے کا دعویٰ

لندن: برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے ہیتھرو ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے سے ہیروئن برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔>نیوز کے مطابق لندن کے ہیتھرو ایئر پورٹ پر برطانوی اہلکاروں نے پاکستان سے آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 758 کی تلاشی لی تھی، یو کے بارڈر ایجنسی کے مزید پڑھیں

فرانس کی تاریخ کے کم عمر ترین صدر نے عہدہ سنبھال لیا

پیرس: فرانس کی تاریخ کے کم عمر ترین صدر ایمانوئیل میکرون نے ملک کے 25ویں صدر کی حیثیت سے عہدہ سنبھال لیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 39 سالہ صدر میکرون کی باقاعدہ عہدہ سنبھالنے کی تقریب کا انعقاد صدارتی محل میں ہوا جہاں ان کا استقبال سابق صدر فرانسس اولاند نے کیا جب کہ مزید پڑھیں

عدالت میں تصویر بنانے پر انڈین سفارت کار کے موبائل کی ’ضبطگی‘

پاکستان میں تعینات انڈین ہائی کمیشن کے فرسٹ سیکریٹری پیوش سنگھ کا اسلام آباد ہائی کورٹ میں موبائل سے تصویر بنانے پر ان کا فون ضبط کر لیا گیا۔ انڈین سفارت کارت اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمعے کو انڈین لڑکی عظمیٰ کی وطن واپسی کے بارے میں درخواست کی سماعت سننے کے لیے آئے مزید پڑھیں

ایران نے بھی پاکستان سے کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی مانگ لی

کوئٹہ: ایرانی حکومت نے پاکستان سے درخواست کی ہے کہ اس کی ایجنسیوں کو پاکستان میں گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو تک رسائی دی جائے۔ کلبھوشن یادیو کو پاکستان کے حساس اداروں نے گزشتہ سال گرفتار کیا تھا اور تفتیش کے دوران اس نے ایران کے راستے پاکستان میں داخل ہونے کا اعتراف بھی کیا مزید پڑھیں

بھارت نے کلبھوشن یادیو کی سزا کیخلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا

ہیگ: بھارت نے “را” کے ایجنٹ کلبھوشن یادیو کی سزا کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کرلیا۔ انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس نے ٹوئٹ کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ بھارت نے کلبھوشن یادیو کی سزا پر عملدرآمد رکوانے کے لئے اپیل کی ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ کلبھوشن یادیو کی سزا مزید پڑھیں

بیلجیئم میں جانوروں کے حلال ذبیحہ پر پابندی

برسلز: بیلجیئم کے جنوبی علاقے والونیا میں پارلیمنٹ کی ماحولیاتی کمیٹی نے ایک متنازعہ قانون منظور کرتے ہوئے جانوروں کے حلال ذبیحہ اور کوشر پر پابندی لگادی ہے جس پر دنیا بھر کے یہودی اور مسلمان حلقے شدید مذمت کررہے ہیں۔ واضح رہے کہ مسلمانوں اور یہودیوں میں جانور کو ذبح کرنے کا طریقہ عملاً مزید پڑھیں

پاکستان کا ایران کے سفیر سے ایرانی فوجی سربراہ کے دھمکی آمیزبیان پر شدیداحتجاج

سلام آباد: پاکستان نے ایرانی چیف آف اسٹاف کی جانب سے حملے کی دھمکی پر ایرانی سفیر سے شدید احتجاج کیا ہے۔ نیوز کے مطابق ایرانی افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری کے اشتعال انگیز بیان پر پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا ون بیلٹ ون روڈ کانفرنس میں شرکت کیلئے چین جانے کا فیصلہ

اسلام آباد- وزیراعظم نواز شریف چین میں ہونے والی ون بیلٹ ون روڈ کانفرنس میں شرکت کریں گے اور دورہ چین کے بعدخادم الحرمین شریفین کی جانب سے امریکہ ،عرب اور اسلامی سمٹ میں شرکت کی دعوت پر سعودی عرب جائیں گے۔ میاں نواز شریف 14 اور 15 مئی کو چین میں ہونیوالی ون بیلٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم نے خادم الحرمین شریفین کی جانب سے امریکہ،عرب اور اسلامی سمٹ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی

اسلام آباد -وزیراعظم نواز شریف نے خادم الحرمین شریفین کی جانب سے امریکہ ،عرب اور اسلامی سمٹ میں شرکت کی دعوت قبول کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سے سعودی عرب کے وزیراطلاعات و ثقافت عواد بن صالح نے ملاقات کی اور شاہ سلمان کی طرف سے سمٹ میں شرکت کا دعوت نامہ دیا جس مزید پڑھیں