جیمز بانڈ فلم سیریز کے شہرہ آفاق ہیرو سر راجرمُورانتقال کرگئے

لندن: جیمزبانڈ فلموں سے عالمی شہرت پانے والے اداکار اور مصنف سرجیمزبانڈ 89 سال کی عمر میں سوئزرلینڈ میں انتقال کرگئے ہیں۔ جمیز بانڈ کے اہلِ خانہ نے اداکار کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے راجر مور کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بہت بوجھل دل کے ساتھ یہ خبر دےرہے ہیں مزید پڑھیں

داعش نے مانچسٹر خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

مانچسٹر: داعش نے مانچسٹر میوزک کنسرٹ کے دوران خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے جب کہ اس دھماکے میں 22 افراد ہلاک اور 59 زخمی ہوئے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم ’’داعش‘‘ نے مانچسٹر خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مزید پڑھیں

بھارت کی نیوکلئیر سپلائر گروپ میں شمولیت کی مخالفت

بیجنگ: چین نے ایک بار پھر نیوکلئیر سپلائر گروپ میں بھارت کی شمولیت کی بھر پور مخالفت کی ہے۔ بیجنگ میں میڈیا بریفنگ کے دوران چین کے وزارت خارجہ کے ترجمان کا ایک سوال کے جواب پر کہنا تھا کہ نیوکلئیر سپلائیر گروپ میں شمولیت کے حوالے سے چین کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں مزید پڑھیں

ایران دہشت گردی کے خلاف تعاون نہ کرے تو دنیا اسے تنہا کردے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا عرب اسلامی سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا ابھرتے خطرات سے نمٹنے کے لیے پر عزم ہے لیکن نئے مستقبل کا آغاز دہشت گردی کے خاتمے کے بغیر ممکن نہیں جب کہ ہمارا مقصد دہشت گردی کے خلاف لڑائی کے لیے اتحاد کی تشکیل مزید پڑھیں

کانگو کی جیل پر مسلح افراد کا حملہ، 3 ہزار سے زائد قیدی فرار

برازاویلا: افریقی ملک کانگو کی اہم جیل پر مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 ہزار سے زائد قیدی فرار ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افریقی ملک کانگو کی مکالا جیل پر مشتعل افراد نے دھاوا بول دیا جس کے بعد 3 ہزار سے زائد قیدی فرار ہوگئے جب کہ حکام مزید پڑھیں

عالمی عدالت انصاف نے کلبھوشن کی پھانسی پر حکم امتناع جاری کردیا

دی ہیگ: عالمی عدالت انصاف نے بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزائے موت کے معاملے پر حکم امتناعی جاری کر دیا ہے۔ عالمی عدالت انصاف کے جج رونی ابراہم نے کلبھوشن یادیو کی سزائے موت رکوانے سے متعلق کیس کا فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ عالمی عدالت انصاف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

پاکستانی سفارت خانے کے اہلکاروں کی کابل میں حراست پر پاکستان کا افغانستان سے احتجاج

پاکستان کی وزارت خارجہ نے افغان نائب ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کے کابل میں پاکستانی سفارت خانے کے دو اہلکاروں کو حراست میں لیے جانے کے واقعے پر شدید احتجاج کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق افغان نائب ناظم الامور کو بتایا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

ہریانہ کے سابق وزیراعلیٰ کیوں جیل کاٹ رہے ھیں؟

بھارتی ریاست ہریانہ کے سابق وزیراعلیٰ اوم پرکاش چوٹالا نے 82 سال کی عمر میں بلآخر انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 82 سالہ اوم پرکاش ریاست ہریانہ کے سابق وزیراعلیٰ ہیں جن کا تعلق بھارتی جماعت لوک دال پارٹی سے ہے اور وہ سابق ڈپٹی وزیراعظم دیوی لال کے بیٹے مزید پڑھیں

کلبھوشن کیس؛ عالمی عدالت انصاف بھارتی درخواست پر کل فیصلہ سنائے گی

دی ہیگ: عالمی عدالت انصاف کلبھوشن یادیو کی پھانسی کے معاملے میں بھارتی درخواست پر فیصلہ کل سنائے گی۔ نیوز کے مطابق عالمی عدالت انصاف بھارت کی جانب سے کلبھوشن یادیو کی پھانسی روکنے کی درخواست پر کل دوپہر 3 بجے فیصلہ سنائے گی جو عالمی عدالت انصاف کے صدر جج رونی ابراہم خود پڑھ مزید پڑھیں