احتساب پاناما پر ختم ہوگیا تو یہ احتساب کی موت ہے، شہباز شریف

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ یہ منصب پھولوں کی سیج نہیں کانٹوں کی مالا ہے، میں نے ایک مزدور اور خادم کی طرح اس قوم کی خدمت کی ہے، ہم جعلی ادویات کاخاتمہ کر کے مریضوں کو بہترین دوائیں دے رہے ہیں، ہم نے کسانوں کو سستی کھاد اور مزید پڑھیں

پاناما بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کو دل کا دورہ

لاہور: سپریم کورٹ کے سینئیر ترین جج اورپاناما کیس کی سماعت کرنے والے بینچ کے سربراہ جسٹس آصف سعید کھوسہ کودل کو دورہ پڑا ہے جس کے بعد انہیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کردیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے سینئیر ترین جج اور پاناما کیس کے بینچ میں شامل مزید پڑھیں

شریف برادران کے عدلیہ مخالف بیانات نشرکرنے پر پابندی عائد

لاہور: ہائی کورٹ نے شریف برادران اور وزیراعظم سمیت 16 اراکین اسمبلی کے عدلیہ مخالف بیانات میڈیا پر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ لاہورکورٹ میں اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر کیس کی سماعت جسٹس مامون الرشید نےکی۔ اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے اپنی درخواست میں ستدعا کی تھی کہ شریف برادران سمیت 16 مزید پڑھیں

امریکا سے کسی بھی مالی مدد کی ضرورت نہیں، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہمیں امریکا سے کسی بھی مالی یا عسکری امداد کی ضرورت نہیں بلکہ ہم اپنی خدمات کا اعتراف چاہتے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سفیر مزید پڑھیں

ٹرمپ کی الزام تراشی پرچین پاکستان کی حمایت میں میدان میں آگیا

بیجنگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کڑی تنقید کے بعد چین پاکستان کی حمایت میں میدان میں آگیا۔ ٹرمپ کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ چین اور پاکستان ایک دوسرے کو بہترین دوست سمجھتے ہیں اور دونوں ممالک کے ایک دوسرے کے ساتھ سفارتی، معاشی اور مزید پڑھیں

سول ملٹری تعلقات میں کوئی تقسیم نہیں، ترجمان پاک فوج

جی ایچ کیو راولپنڈی میں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ 15 جولائی سے خیبر فور آپریشن کیا تھا جو آج مکمل کر لیا گیا ہے، آپریشن بہت مشکل تھا لیکن اس دوران 253 کلومیٹر کا علاقہ کلیئر کرایا گیا۔ راجگال اور شوال میں ایک ایک دہشت گرد مزید پڑھیں

سندھ کا احتساب کیا گیا تو افراتفری پھیل جائے گی، مولا بخش چانڈیو

حیدرآباد: پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں کہ سندھ کا احتساب نہیں کیا جاسکتا اگر ہوا تو ملک میں افراتفری پھیل جائے گی۔ مولا بخش نے کہا کہ ضیاء الحق اور اس کے روحانی وارثوں نے کئی برس تک پیپلز پارٹی کو کمتر دکھانے کے منصوبے پر عمل کیا مزید پڑھیں

شریف خاندان آج بھی نیب میں پیش نہ ہوا

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے ’ایون فیلڈ لندن فلیٹس‘ کی تفتیش کے سلسلے میں نواز شریف، مریم نواز، کیپٹن صفدر، حسن نواز اور حسین نواز کو آج طلب کیا تھا لیکن شریف فیملی کا کوئی بھی فرد پیش نہ ہوا۔ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں نیب لاہور نے ایون فیلڈ لندن کے مزید پڑھیں

چوہدری نثار کا کل شام پانچ بجے پریس کانفرنس کا اعلان

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کل شام پانچ بجے پریس کانفرنس کا اعلان کردیا۔ چوہدری نثار علی خان کے ترجمان کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیرداخلہ اتوار کو شام پانچ بجے پریس کانفرنس کریں گے۔ چوہدری نثار میڈیا خبروں میں نوازشریف کی ریلی مزید پڑھیں

شریف خاندان کا نظر ثانی اپیلوں پر فیصلہ آنے تک نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد: شریف خاندان نے پاناما کیس کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی اپیلوں پر فیصلہ آنے تک نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما کیس کے فیصلے کی روشنی میں نیب نے شریف خاندان کے خلاف ریفرنس کی تیاری کے لیے 2 مشترکہ تحقیقاتی ٹیمیں مزید پڑھیں