‏بہت پیاری تحریر

‏بہت پیاری تحریر پڑھنے کو ملیآپ بھی پڑھیں ایک شکاری نے کُنڈی میں گوشت کی بوٹی لگا کر دریا میں پھینکیایک مچھلی اُسے کھانے دوڑیوہیں ایک بڑی مچھلی نے اُسے روکاکہاِسے منہ نہ لگانااِس کے اندر ایک چھپا ہو کانٹا ہےجو تجھے نظر نہیں آرہابوٹی کھاتے ہی وہ کانٹا تیرے حلق‏میں چبھ جائے گاجو ہزار مزید پڑھیں

کچھوا اور مینڈک کہانی شکیل الرحمن

ایک تھا کچھوا۔ اکثر سمندر سے نکل کر ریت پر بیٹھ جاتا اور سوچنے لگتا دُنیا بھر کی باتیں، سمندر کے تمام کچھوے اسے اپنا گرو مانتے تھے اس لیے کہ وہ ہمیشہ اچھیّ اور مناسب مشورے دیا کرتا تھا۔ مثلاً ریت پر انڈے دینے کے لیے کون سی جگہ مناسب ہو گی، عموماً دشمن مزید پڑھیں

لاہور PUBG گیمر کی سی سی ٹی وی فوٹیج میں چار افراد ہلاک

ایک نوجوان ، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ پلیئرز نامعلوم کے میدان جنگ (پب جی) موبائل گیم کا عادی ہے ، اس کے اہل خانہ نے اسے آن لائن مقبول کھیل کھیلنے سے روکا تو اس نے اپنے بھائی ، بہن ، بھابھی اور دوست کو لاہور میں مار ڈالا۔ پولیس مزید پڑھیں

بچوں کی نظمیں شاعر کلیم چغتائی

یحییٰ بھائی یحییٰ ہیں تصویرِ متانت کرتے ہیں یہ سب کی خدمت کھانے سے پہلے بسم اللہ پڑھ لینا ہے ان کی عادت ان کا طریقہ ہے یہ عموماً مغرب میں کرتے ہیں عبادت کوشش یہ کرتے ہیں اکثر مما بابا کی ہو طاعت ادب سے یہ باتیں کرتے ہیں بڑوں کی یہ کرتے ہیں مزید پڑھیں

خبر دن کے آنے کی میں لا رہی ہوں

خبر دن کے آنے کی میں لا رہی ہوں اجالا زمانے میں پھیلا رہی ہوں بہار اپنی مشرق سے دکھلا رہی ہوں پکارے گلے صاف چلا رہی ہوں اٹھو سونے والو کہ میں آ رہی ہوں اذاں پر اذاں مرغ دینے لگا خوشی سے ہر اک جانور بولتا ہے درختوں کے اوپر عجب چہچہا ہے مزید پڑھیں

مولانا اسماعیل میرٹھی کی ایک بہترین نصابی غزل

*بچوں کے پسندیدہ شاعر مولانا اسماعیل میرٹھی کی ایک بہترین نصابی غزل ، جس میں الفاظ کے مترادفات کا استعمال کرتے ہوئے انھوں نے بچوں کے ذخیرۂ الفاظ میں اضافہ کیا ہے:* وہی ’کارواں‘ وہی ’قافلہ‘ تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو وہی ’منزلیں‘ وہی ’مرحلہ‘ تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو متفاعلن مزید پڑھیں

ایک علمی لطیفہ

😂 انشاءاللہ خان انشاء ننگے سر کھانا کھا رہے تھے پیچے سے نواب سعادت علی خان نے ایک چپت رسید کی اور چپکے ہو گئے، انشاء سمجھ گئے لیکن گردن نیچے کیے نہایت متانت سے بولے اللہ تعالی والد مرحوم کی قبر کو ٹھنڈی کرے۔ سعادت علی خان نے پوچھا کیا بات ہے؟ “انشاء نے مزید پڑھیں

ایک بوسیدہ جوتا

ایک عالم اپنے ایک شاگرد کو ساتھ لئے کھیتوں میں سے گزر رہے تھے۔ چلتے چلتے ایک پگڈنڈی پر ایک بوسیدہ جوتا دکھائی دیا۔ صاف پتہ چل رہا تھا کہ کسی بڑے میاں کا ہے۔ قریب کے کسی کھیت کھلیان میں مزدوری سے فارغ ہو کر اسے پہن کر گھر کی راہ لیں گے۔ شاگرد مزید پڑھیں

*اقبال اور بچوں کا ادب* حاطب صدیقی

اقبال نے اپنی شاعری میں جہاں اپنے مخصوص نظریہ کو دلنشیں انداز میں مفکرانہ زاویوں کے ساتھ پیش کیا وہیں انہوں نے بچوں کے لیے خوبصورت نظمیں تحریر کر کے ان کی تربیت اور تعلیم کے متعلق اپنی دلچسپی کا بھی اظہار کیا ہے ۔ اقبال اپنی نظم شمع و شاعر میں انسان کے بارے مزید پڑھیں

لوری آمنہ عالم

( اردو گھرانے کے سر براہ محترم رضا علی عابدی کے نام جن کی تحریک پر یہ لوری کہی ) لوری اللہ، اللہ اللہ ہو لا الہٰ الا ہو میٹھی میٹھی نیند سلادے پیارے پیارےخواب دکھادے میرا رب بس تو اللہ، اللہ اللہ ہو لا الہٰ الا ہو کالی فلک نے چادر تانی مہکی، مہکی مزید پڑھیں