ایک گائے اور بکری علامہ اقبال

اک چراگہ ہری بھری تھی کہیں تھی سراپا بہار جس کی زمیں کیا سماں اُس بہار کا ہو بیاں ہر طرف صاف ندّیاں تھیں رواں تھے اناروں کے بے شمار درخت اور پیپل کے سایہ دار درخت ٹھنڈی ٹھنڈی ہوائیں آتی تھیں طائروں کی صدائیں آتی تھیں کسی ندّی کے پاس اک بکری چَرتے چَرتے مزید پڑھیں

حفیظ جالندھری کی بچوں کے لئیے نظم

صبح ہوا جب نور کا تڑکا سو کر اٹھا اچھا لڑکا غسل کیا،پھر ناشتا کھایا بستہ اپنی بغل دبایا پھر مکتب کا رستہ پکڑا راہ میں اس کو ملا اک مرغا مرغا بولا”آؤ کھیلیں” شور مچائیں اور ڈنٹر پیلیں لڑکا بولا”او بھائی مرغے!” کھیلنے کا یہ وقت نہیں ہے میں اب پڑھنے جاتا ہوں مرغا مزید پڑھیں

ایک جگنو اور بچہ اسماعیل میرٹھی

سناؤں تمہیں بات اک رات کی کہ وہ رات اندھیری تھی برسات کی چمکنے سے جگنو کے تھا اک سماں ہوا پر اڑیں جیسے چنگاریاں پڑی ایک بچہ کی ان کی پر نظر پکڑ ہی لیا ایک کو دوڑ کر چمک دار کیڑا جو بھایا اسے تو ٹوپی میں جھٹ پٹ چھپایا اسے وہ جھم مزید پڑھیں

کنزا تشدد کیس: میجر عمارہ ریاض تاحال گرفتار نہیں ہو سکیں

اسلام آباد — راولپنڈی میں گھریلو ملازمہ ہر تشدد کی ملزم خاتون فوجی ڈاکٹر، میجر عمارہ ریاض کے بارے میں تاحال پولیس کو کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ راولپنڈی پولیس کے ڈی آئی جی احسن عباس کے مطابق ملزمہ کی گرفتاری کے لیے فوج کے اعلیٰ حکام سے رابطہ کیا گیا ہے تاہم اس بارے مزید پڑھیں

میڈیکل رپورٹ میں کم سن ملازمہ کنزیٰ پر تشدد کی تصدیق

اسلام آباد — راول پنڈی میں خاتون فوجی افسر اور ان کے شوہر کے ہاتھوں مبینہ طور پر گھریلو ملازمہ پر تشدد کیس میں تحقیقات جاری ہیں اور میڈیکل رپورٹ میں کم سن ملازمہ کنزیٰ پر تشدد ثابت ہوگیا تاہم ایڈیشنل سیشن جج نے ملزم کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ ابتدائی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

راولپنڈی ،گھریلو ملازمہ پر تشدد کا نیا کیس سامنے آگیا

اسلام آباد — پاکستان میں خاتون فوجی افسر اور اس کے شوہر کی طرف سے کمسن ملازمہ کو مبینہ طور پرتشدد کا نشانہ بنانے کا واقعہ پیش آیاجس پر پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں جبکہ انسانی حقوق کی وزیرڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرائیں گے۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں ’بچوں‘ کا نشہ؟

پاکستان میں منشیات کے عادی افراد کی بحالی کے لیے کام کرنے والی تنظیم ‘دوست ویلفیر فاؤنڈیشن’ کے پشاور میں رکن طارق محمود نے بی بی سی اردو سروس سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے تجربے کے مطابق اب بھی پاکستان میں سب سے زیادہ ‘کینابس’ ہی استعمال ہوتی تاہم اس کے زیادہ مزید پڑھیں

پاکستان میں مجرم بچوں کے لیے نیا قانون

اسلام آباد — پاکستان کی مختلف جیلوں میں ہزاروں ایسے بچے اور نوعمر افراد مختلف سزائیں کاٹ رہے ہیں جن کی عمر اٹھارہ سال سے کم ہے یا جس وقت ان سے کوئی جرم سر زد ہوا تھا تو وہ 18 سال کی عمر کو نہیں پہنچے تھے۔ دنیا بھر میں ایسے بچوں کو سزا مزید پڑھیں

‘پاکستان میں روزانہ 9 سے زیادہ بچے جنسی تشدد کا نشانہ بن جاتے ہیں’

اسلام آباد — پاکستان میں بچوں کے جنسی استحصال کے خلاف کام کرنے والی ایک موقر غیر سرکاری تنظیم ‘ساحل’ نے بدھ کو اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ملک بھر میں روزانہ اوسطاً نو سے زائد بچے جنسی تشدد کا شکار ہوتے ہیں۔ تنظیم نے ذرائع ابلاغ میں رپورٹ ہونے والے ایسے واقعات مزید پڑھیں

بچوں کے لئے الگ ٹی وی چینل کھولا جائے گا

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سرکاری ٹیلی ویژن کے نیٹ ورک میں دو نئے چینلز کا اضافہ ہونے جا رہا ہے۔ وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام میں کہا ہے’ ہم نے پی ٹی وی کے دو نئے چینل لانچ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔‘ We have مزید پڑھیں