بھیڑیوں نے بکریوں کے حق میں جلوس نکالا

آزادی بھیڑیوں نے بکریوں کے حق میں جلوس نکالا کہ بکریوں کو آزادی دو بکریوں کے حقوق مارے جا رہے ہیں انہیں گھروں میں قید کر رکھا گیا ہے ایک بکری نے جب یہ آواز سنی تو دوسری بکریوں سے کہا کہ سنو سنو ہمارے حق میں جلوس نکالے جا رہے ہیں چلو ہم بھی مزید پڑھیں

بچوں کی کتابوں میں فی صفحہ ایک تصویر سے سیکھنے کا عمل دوگنا ہوجاتا ہے

لندن: چھوٹے بچوں کی کتابوں کے ہر صفحے پر اندھا دھند رنگین تصاویر چھپی ہوتی ہیں اور ان کے درمیان متن (ٹیکسٹ) بھی ہوتا ہے لیکن اب تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ کتابوں میں تصاویر کی بھرمار بچوں کے پڑھنے میں حائل ہوتی ہے اس لئے ان کتابوں کے ایک صفحے پر صرف ایک مزید پڑھیں

طیبہ تشدد کیس ؛ اسلام آباد ہائی کورٹ نے والدین اور ملزمان کا صلح نامہ مسترد کردیا

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے گھریلو تشدد کا شکار بننے والی کمسن ملازمہ طیبہ کے والدین اور ملزمان کے درمیان صلح نامہ مسترد کرتے ہوئے ملزمان پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی نے طیبہ تشدد کیس کی سماعت کی، عدالت نے گھریلو تشدد کا شکار بننے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے حکم پر طیبہ پاکستان سویٹ ہومز منتقل

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج کے گھر تشدد کا نشانہ بننے والی بچی طیبہ کو پاکستان سویٹ ہومز منتقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے بچی کی ولدیت کے تمام دعویداروں کے بیانات قلمبند کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں طیبہ تشدد ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار کی مزید پڑھیں

آج کے بچے ہم سے 100 گنا زیادہ ملک کی خدمت کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ بچے ملک کا مستقبل اور معمار ہیں جب کہ آج کے بچے ہم سے 100 گنا زیادہ ملک کی خدمت کریں گے۔ اسلام آباد میں اسکولوں کو نئی بسیں دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف کا کہنا تھا کہ بچے من کے سچے اور مزید پڑھیں

پاکستانی بچوں میں پڑھنے لکھنے کے رجحان کو فروغ دینے کے اقدامات

کراچی – پاکستان میں تعلیمی ماہرین بچوں کو لکھنے پڑھنے کی ترغیب دے رہے ہیں تاکہ ان میں رواداری کو فروغ دیا جائے اور انہیں ان صلاحیتوں کو سیکھنے میں مدد دی جائے جن کی بالغ ہونے پر انہیں ضرورت پڑے گی۔ کراچی میں فروری میں منعقدہ بچوں کے ادبی میلے میں والدین اور بچے مزید پڑھیں