عرش صدیقی پیدائش 21 جنوری

ڈاکٹر عرش صدیقی (پیدائش: 21 جنوری،1927ء – وفات: 8 اپریل، 1997ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے ممتاز شاعر، افسانہ نگار، نقاد اور معلم تھے۔ ان کا افسانوی مجموعہ باہر کفن سے پاؤں ادبی دنیا میں کافی شہرت رکھتا ہے جس پر انہیں پر آدم جی ادبی انعام سے نوازا گیا۔ ڈاکٹر عرش صدیقی 21 جنوری،1927ء مزید پڑھیں

عبدالحمید اول تخت پر بیٹھے 21 جنوری

عبد الحمید اول (20 مارچ 1725ء – 7 اپریل 1789ء) سلطنت عثمانیہ کے 27 ویں سلطان تھے۔ وہ سلطان احمد ثالث کے صاحبزادے تھے اور اپنے بھائی مصطفی ثالث کے بعد 21 جنوری 1774ء کو تخت سلطنت پر بیٹھے۔ عبد الحمید نے اپنی زندگی کے ابتدائی 43 سال کا بیشتر عرصہ حرم میں گزارj۔ سلطان مزید پڑھیں

خان عبدالغفار خان وفات 20 جنوری

23 جنوری خان عبد الغفار خان کو ( وصیت کے مطابق ) جلال آباد افغانستان میں دفن کر دیا گیا خان عبد الغفار خان اتمانزئی پشتونوں کے سیاسی راہنما کے طور پر مشہور شخصیت ہیں، جنھوں نے برطانوی دور میں عدم تشدد کے فلسفے کا پرچار کیا۔ خان عبد الغفار خان زندگی بھر عدم تشدد مزید پڑھیں