موہن داس گاندھی وفات 30 جنوری

موہن داس کرم چند گاندھی 2 اکتوبر، 1869ء تا 30 جنوری 1948ء) بھارت کے سیاسی اور روحانی رہنما اور آزادی کی تحریک کے اہم ترین کردار تھے۔ انہوں نے ستیہ گرہ اور اہنسا (عدم تشدد) کو اپنا ہتھیار بنایا۔ ستیہ گرہ، ظلم کے خلاف عوامی سطح پر منظم سول نافرمانی ہے جو عدم تشدد پر مزید پڑھیں

الیکزاندر پوشکن وفات 29 جنوری

الیکزاندر پوشکن روس کا روشن خیال شاعر، ڈراما نویس اور جدید روسی ادب کے بانی تھے۔ الیکزاندر پوشکن 26 مئی 1799ء کو ماسکو، روسی سلطنت میں پیدا ہوئے۔ پوشکن کے والد قدیم اور کسی زمانے میں دولت مند درباری امرا کی نسل سے تھے۔ پوشکن کی ماں ابرام ہانیبال کی نواسی تھیں جو ملک حبش مزید پڑھیں

مظفر وارثی وفات 28 جنوری

مظفر وارثی موجودہ صدی کی چند گنی چنی آوازوں میں سے ایک اور عہد حاضر میں پاکستان کے نمایاں ترین شاعر اور نعت خواں ہیں۔ اردو کے عہدسازشاعروں کی اگرغیرجانبداری سے فہرست تیارکی جائے توان کے نام سے بچناناممکن ہے۔ مظفر وارثی (ولادت: 20 دسمبر 1933ء – 28 جنوری 2011ء) کا پیدائشی نام “محمد مظفر مزید پڑھیں

علی ابن ابی طالب وفات 28 جنوری (19 رمضان 40ھ)

ابو الحسن علی بن ابی طالب ہاشمی قُرشی (15 ستمبر 601ء – 27 جنوری 661ء) پیغمبر اسلام محمد کے چچا زاد اور داماد تھے۔ عثمان بن عفان کے بعد چوتھے خلیفہ راشد کے طور پر سنہ 656ء سے 661ء تک حکمرانی کی، لیکن انہیں شیعہ مسلمانوں کے ہاں خلیفہ بلا فصل، پہلا امام اور وصی مزید پڑھیں

پروفیسر شریف المجاہد وفات 27 جنوری

پروفیسر شریف المجاہد (پیدائش :یکم جولائی1926ء|وفات: 27 جنوری 2020ء ) پاکستان کےممتاز ماہر تعلیم، مورخ اور تحریک پاکستان پر متعدد کتابوں کے مصنف تھے جو قیام پاکستان سے قبل مدراس(سابقہ ہندوستان ) میں پیدا ہوئے ، تاریخ صحافت اور اسلامیات میں مدراس یونیورسٹی سے سند حاصل کی، عملی صحافت کا آغاز 1945 میں تحریک پاکستان مزید پڑھیں

خان عبد الولی خان وفات 26 جنوری

ولی خان، خان عبدالغفار خان کے بیٹے تھے۔ ضلع چارسدہ میں اتمانزئی کے مقام پر پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز خدائی خدمتگار تحریک میں شمولیت سے کیا تھا۔ اس کے علاوہ وہ نیپ اور اے این پی کے بھی صدر منتخب ہوئے۔ اپنی سیاسی زندگی کے دوران میں وہ کئی مزید پڑھیں

یزید بن عبدالملک وفات 26 جنوری

تخت نشینی عمر بن عبدالعزیز کی وفات کے بعد یزید بن عبد الملک تخت نشین ہوا۔ یہ ایک اوباش اور عیاش طبع انسان تھا۔ عمر بن عبد العزیز، سلیمان بن عبدالملک کی وصیت کو کالعدم قرار دے کر یزید کی نامزدگی کو ختم نہ کر سکے تاہم وفات سے قبل بلا کر اسے عدل و مزید پڑھیں

فرمان فتح پوری پیدائش 26 جنوری

ڈاکٹر فرمان فتح پوری پاکستان سے تعلق رکھنے والے مصنف، محقق، ماہرِ لسانیات، نقاد، معلم اور مدیر تھے۔ وہ جامعہ کراچی کے شعبہ اردو کے سربراہ اور اردو لغت بورڈ کے مدیر اعلیٰ بھی رہے۔ حالات زندگی ڈاکٹر فرمان فتح پوری کا حقیقی نام سید دلدار علی تھا۔ ان کی پیدائش 26 جنوری 1926ء کوبھارت مزید پڑھیں

ولادیمیر لینن وفات 21 جنوری

ولادیمیرالیچ لینن، پیدائشی نام ولادیمیر الیچ الیانوف اور فرضی نام وی آئی لینن اور ایں لینن (پیدائش: 22 اپریل 1870ء – وفات: 21 جنوری 1924ء) سمبرسک میں پیدا ہوئے جو دریائے وولگا کے کنارے آباد ہے۔ لینن روسی انقلابی، اشتراکی سیاست دان، اکتوبر کے انقلاب کے رہ نما اور 1922ء روسی سوویت سوشلسٹ جمہوریہ کے مزید پڑھیں

محمد قلی قطب شاہ وفات 21 جنوری

محمد قلی قطب شاہ (پیدائش: 1565— وفات: 11 جنوری 1612ء) سلطنت قطب شاہی کے پانچویں سلطان تھے۔ ان کا دار السلطنت گولکنڈہ تھا۔ انہوں نے حیدرآباد شہر کی تعمیر کرکے اسے اپنا دار السلطنت بنایا۔ شہر حیدرآباد کو ایرانی شہر اصفہان سے متاثر ہوکر بنوایا یا۔سلطان محمد قلی قطب شاه اردو کے سب سے پہلے مزید پڑھیں