خواب ایک دیوانے کے تحریر محمد اظہر حفیظ

میرے استاد محترم احسان علی قریشی ایک شریف النفس فنکار ھیں۔ پین اینڈ انک شاید ھی ان سے بہتر کوئی کر سکتا ھو۔ ایسی سکیچنگ کرتے ھیں کہ کمال کرتے ھیں۔ بیچ میں جب انکا دل سکیچنگ سے بھر جاتا ھے تو وہ آئل پینٹنگ اور واٹر کلر کی طرف مائل ھوجاتے ھیں کام تو مزید پڑھیں

بےبی تحریر محمد اظہر حفیظ

پتنگ اڑانی بھی ٹھیک طرح سے آتی نہ تھی اور لوٹنی تو بلکل بھی نہیں آتی تھی۔ نہ ھی مجھے یاد ھے کبھی پتنگ کے پیچھے بھاگے ھوں۔ ابا جی امی جی کی زندگی میں شدید سخت مزاج انسان ھے اور انکی وفات کے بعد ضرورت سے زیادہ نرم مزاج۔ لائلپور کی گرمی اور گاوں مزید پڑھیں

تکلیف تحریر محمد اظہر حفیظ

ھم گاوں میں رھتے تھے زندگی میں سادگی تھی خلوص تھا اور سکون تھا مجھے یاد ھے میں تیسری کلاس میں پڑھتا تھا کہ ایک دن میرے والد صاحب میرے لئے ایک قیمتی کھلوناگاڑی راولپنڈی سے لیکر آئے غالبا اس وقت اس کی قیمت اسی روپے تھی۔ میرون کلر کی تھی اس کو پیچھے کی مزید پڑھیں

فوٹوگرافی تحریر محمد اظہر حفیظ

فوٹوگرافی کا شوق اور پروفیشن ایک مہنگا شوق ھے اور لوگوں کی فرمائشیں اس سے بھی مہنگی۔ یہ ایک ایسا نشہ ھے جو نہ چھوڑا جا سکتا ھے اور نہ ھی جاری رکھا جا سکتا ھے۔ اسلام علیکم اظہر بھائی وعلیکم سلام آپ کے گھر کا ایڈریس کیا ھے جی میسج کرتا ھوں خیریت ھے مزید پڑھیں

فوٹوگرافر یا کیمرہ مالک تحریر محمد اظہر حفیظ

روشنی اور صبر اچھی تصویر کیلئے ایک برابر ضروری ھیں۔ میں نے کبھی بے صبرے انسان کو اچھا فوٹوگرافر نہیں دیکھا۔ اپنی آدھی سے زیادہ زندگی فوٹوگرافی کو دینے کے بعد اس نتیجہ پر پہنچا ھوں روشنی سے بھی زیادہ کئی دفعہ صبر کی ضرورت زیادہ محسوس ھوتی ھے جب کوئی گیلری والا یہ ارشاد مزید پڑھیں

میں سیکھتا کیسے ہوں تحریرمحمد اظہر حفیظ

میں نے ہمیشہ اپنی اور دوسروں کی غلطیوں سے سیکھا۔ میں ایک پینڈو بچہ ھوں شاید کتب سے اتنا نہیں سیکھا جتنا تجربہ کرکے نقصان کرکے سیکھا اور فائدہ حاصل کیا۔ مجھے یاد ھے جب میں چھٹی کلاس میں 1981راولپنڈی آیا اور نیوکٹاریاں میں ہمارا گھر تھا۔ نیوکٹاریاں مارکیٹ میں لکڑی کے مختلف ٹکڑے دیکھے مزید پڑھیں

جہالت کے ماونٹ ایورسٹ تحریر محمد اظہر حفیظ

ھم نے اپنے اردگرد طرح طرح کے ماونٹ ایورسٹ کھڑے کئے ھوئے ھیں کوئی عزت کا ماونٹ ایورسٹ ھے اور کوئی ذلت کا کوئی سادگی کا ماونٹ ایورسٹ ھے اور کوئی برانڈڈ ماونٹ ایورسٹ کوئی انا کا ماونٹ ایورسٹ ھے اور کوئی گراوٹ کا ماونٹ ایورسٹ ۔ کچھ دوست سستی کے ماونٹ ایورسٹ پر سوار مزید پڑھیں

اپنا خیال رکھنا تحریر محمد اظہر حفیظ

ساری زندگی سب کا خیال رکھا میری بہن مذاق میں مجھےایدھی صاحب کہتی تھی۔ چھوٹا ھوتا تھا شاید دوسری یا تیسری جماعت میں پڑھتا تھا میلے میں جاتا تھا ڈجکوٹ۔ امی مجھے جیب خرچ دیتی تھی بیٹے جو دل کرے لے لینا جی امی جی اور واپسی پر اپنی بہن اور ھمارے پاس خالہ زاد مزید پڑھیں

٘اسلام آباد سے خنجراب تحریر محمد اظہر حفیظ

بہت عرصے سے دل کر رھا تھا پاکستان خود گاڑی چلا کر دیکھوں جہاں دل کرے ٹھہر جاوں جہاں چاھوں تصویر بناوں بیوی سے بات کی تو کہنے لگی دونوں چلتے ھیں اور ھم نے تیاری کرنا شروع کردی ۔ سجاد نبی بابر بھائی سے ذکرکیا تو مسکرا کر کہنے لگے کل کیوں آج ھی مزید پڑھیں

باتوں باتوں میں ۔۔۔ طارق بٹ ۔۔۔ آرام وی آ جاسی۔۔

۔ صاحبان عقل و دانش آپ نے دیکھا کہ وہ جو ہواؤں میں اڑتے پھرتے تھے کیسے دھڑام سے زمین پر آ گرے۔ وہ کہ جنہوں نے وزارت عظمی تو پاکستان کی سنبھال رکھی تھی مگر رہتے زیادہ تر بیرون ممالک کے دورے پر تھے ہاں کبھی کبھار پاکستان کے دورے پر بھی تشریف لے مزید پڑھیں