باتوں باتوں میں۔۔۔طارق بٹ۔۔۔تبدیلی تو لانی پڑے گی

۔۔۔عمران خان کو خود یقین نہیں آ رہا کہ وہ وزیر اعظم بن چکے ہیں حالانکہ ان کی زوجہ محترمہ اکثر انہیں یقین دلاتی رہتی ہیں مگر بائیس سال اپوزیشن کی سیاست کرنے والے یکدم کیسے یقین کر لیں کہ اب وہ مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مالک و مختار بنا دئیے گئے ہیں مزید پڑھیں

لوڈ شیڈنگ کے فوائد میرا کالم۔ اظہر نیاز

1970 ء کی بات ہے۔ میرے گاؤں میں بجلی آ چکی تھی۔ میٹرک رحیم یار خان سے کرنے کے بعد میں نے کراچی سندھ مدرسہ کالج میں داخلہ لیا۔ ہوسٹل میں رہتا تھا۔ عید شبرات پر گھر آتا۔ ایک دفعہ عید کی چھٹیوں کے بعد کراچی جا رہا تھا۔ میرا ہم سفر بھارت سے پاکستان مزید پڑھیں

مایوسی کیوں ہے؟ میرا کالم۔ اظہر نیاز

مایوسی کیا ہے؟ کیوں ہوتی ہے اور یہ کیسے آسمان سے اترتی ہے؟ کیسے دل پر اثر کرتی ہے؟ کیسے جسم کو قابو میں کرتی ہے؟ کیسے دماغ کو مفلوج کرتی ہے؟ ان سب کے نتیجے میں میں یہ تو جان جاتا ہوں کہ مایوسی کیا ہے لیکن اداسی مجھے گھیر لیتی ہے اور پھر مزید پڑھیں

صرف ایک قدم منزل کی طرف میرا کالم۔ اظہر نیاز

’’سعودی عرب نے کہا ہے کہ ہم پاکستان میں جمہوریت دیکھنا چاہتے ہیں‘‘۔ یہ بیان میری خواہش ہے۔ خواہشوں کا حقیقت سے تعلق نہیں ہوتا بلکہ اس کا تعلق خوابوں سے ہوتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ خواب دیکھنے والے ہی تعبیر پاتے ہیں۔ جیسے چلنے والے منزل پاتے ہیں۔اب تک تو یہ ہو رہا مزید پڑھیں

شیشے جیسے لوگ میرا کالم اظہر نیاز

ہر معاشرے میں جہاں پتھر دل ہوتے ہیں وہاں شیشے جیسے لوگ بھی ہوتے ہیں۔ بعض اوقات ان شیشے جیسے لوگوں کے ساتھ وہی ہوتا ہے،جو اُس شیشے کی دوکان کے سا تھ ہوتاہے جس میں شہ زور بھینسا گھس آئے۔ کبھی تنگ آ کر میں نے کہا تھا کہ ؂ یا تو لوگوں کو مزید پڑھیں

باتوں باتوں میں۔۔۔طارق بٹ۔۔۔ہور چوپو

—کرتار پور لانگا (راہداری) کھول کر عمران خان نے باونڈری کے باہر جو چھکا لگایا اسے نہ صرف اندرون ملک بلکہ بیرون ملک بھی پزیرائی مل رہی ہے اس فیصلے کی بنیاد اس جپھی نے رکھی تھی جو نوجوت سنگھ سدھو نے عمران خان کی بحثیت وزیر اعظم حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے مزید پڑھیں

اخلاقیات فوٹوگرافی تحریر محمد اظہر حفیظ

محترم فوٹوگرافر دوستو بلا اجازت تصویر بنانے سے گریز کریں۔اور کسی بھی تصویر کو ضد مت بنائیں اگر کوئی منع کرے یا روکے تو رک جائیں۔ سوشل میڈیا پر کسی بھی تصویر کو پوسٹ کرنے سے پہلے اجازت ضرور لیں۔ دنیا کے کسی بھی مقام پر جائیں وھاں کی خواتین اور بچیاں ویسے ھی قابل مزید پڑھیں

باتوں باتوں میں ۔۔۔ طارق بٹ ۔۔۔ ۔ اعتبار، ایفائے عہد اور عفو

۔۔۔ عنوان میں جن تین صفات کا ذکر ہوا یہ نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم کے دور میں مسلمانوں کا خاصہ ہوا کرتی تھیں آج اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو یہ تینوں صفات عنقا ہیں اس جانب خصوصی توجہ دلائی مردان سے میرے محترم دوست مزید پڑھیں

انتخاب برائے آلات فوٹوگرافی تحریر محمد اظہر حفیظ

فوٹوگرافی شروع کرتے وقت اپنے بجٹ کو ملحوظ خاطر رکھنا ضروری ھے۔ دنیا کا سب سے اچھا کیمرہ وھی ھے جو آپ کے پاس ھے۔ اگر آپ فوٹوگرافی میں نئے ھیں تو پہلے بنیادی کیمرہ خریدیں جو کم خرچ ھو اور ساتھ ایک لینز ھو۔ باقی پیسے محفوظ رکھیں۔ جب آپ کو خود سمجھ بوجھ مزید پڑھیں

میں کون ہوں تحریر محمد اظہر حفیظ

نہ میں قارون ھوں نہ میں فرعون ھوں۔ نہ چاند ھوں نہ ستارہ ھوں۔ نہ شعر ھوں نہ استعارہ ھوں۔ نہ شیطان ھوں نہ فرشتہ ھوں۔ نہ نیک ھوں نہ گنہگار ھوں۔ نہ جوان ھوں نہ بوڑھا ھوں۔ نہ صحتمند ھوں نہ بیمار ھوں۔ نہ بد قسمت ھوں نہ خوش قسمت ھوں۔ نہ سفید ھوں مزید پڑھیں