باتوں باتوں میں… طارق بٹ… خون سفید ہونے لگا

…بھولنے کی کوشش بھی کروں تو نہیں بھول سکتا کہ 2005 سے پہلے اس درویش نے معاشی طور پر بہت برا وقت دیکھا پس انداز سرمائے سے تین مختلف کاروبار کیئے مگر تینوں میں جمع شدہ سرمایہ ڈبونے کے علاوہ کچھ حاصل نہ کر پایا ایسے میں مجھ سے تین درجے چھوٹے ماں جائے طاہر مزید پڑھیں

باتوں باتوں میں… طارق بٹ… اپریشن ردالفساد

… تیس سال پہلے جب طارق بٹ آئینہ دیکھتا تھا تو اسے بہت اچھا لگتا تھا جوانی کا دور دورہ تھا چہرے پر داڑھی مونچھ کا دور دور تک نام و نشان تک نہ تھا کالے سیاہ بال اور سرخی مائل چہرے کی رنگت بار بار آئینہ دیکھنے کو مجبور کرتی سنورے ہوئے بالوں کو مزید پڑھیں

باتوں باتوں میں…طارق بٹ…پچھتاوا اور مداوا

… پشتون تحفظ موومنٹ کے راستے سے رکاوٹیں ہٹنے لگیں کہ بالآخر مقتدر حلقوں کو اس بات کا احساس ہو ہی گیا کہ حقوق کے حصول پر مبنی تحریکوں کو جتنا بھی کچلنے کی کوشش کی جائے یہ ختم نہیں ہوا کرتیں بلکہ ان میں مزید شدت آتی ہے بہت اچھا فیصلہ ہے کہ اپنوں مزید پڑھیں

میرا دل تحریر محمد اظہر حفیظ

— میرا دل کرتا ھے بے شک قانون عرب ممالک کی طرح نافذ نہ ھو ۔ پر اس طرح کی لسی (لبن) تو یہاں مہیا کی جا سکتی ھے۔ بڑی بڑی باتیں ھر حکومت کا وطیرہ بن چکی ھے۔ کتنے بے شرم اور بے حس ھوتے ھیں وہ لوگ جو حکومت کے ترجمان ھوتے ھیں مزید پڑھیں

باتوں باتوں میں… طارق بٹ… نواز شریف نہیں مانا

… اس میں قطعا کوئی شک نہیں کہ نواز شریف کا سیاسی جنم جنرل ضیاء الحق کے دور آمریت میں جنرل جیلانی کی مارشل لائی کیاری میں ہوا اسی دور میں آبیاری ہوئی اور یہ سیاسی پودا پروان چڑھ کے درخت بنا – اس درخت کی مختلف ادوار میں شاخیں کاٹنے کی کوشش ہوتی رہی مزید پڑھیں

زندگی کا سفر تحریر محمد اظہر حفیظ

ھنستے ھنستے میں نے زندگی گزار دی جب لکھنے بیٹھا تو کچھ دکھ بھی لکھ بیٹھا دوستوں اور عزیزواقارب نے پوچھنا شروع کر دیا کیا دکھ ھے کبھی غور ھی نہیں کیا دکھ ھے سب اچھا اچھا ھی لگا نیک اور صالح اولاد وفاشعار بیوی بہترین دوست سب کچھ ساتھ ساتھ ھے ماں باپ کے مزید پڑھیں

جیوری تحریر محمد اظہر حفیظ

1990 نیشنل کالج آف آرٹس اس لفظ کو پہلی دفعہ سنا۔ آج سکلپچر کی جیوری ھے آج ڈیزائن کی جیوری ھے آج فائن آرٹ کی جیوری ھے آج آرکیٹیکچر کی جیوری ھے۔ میں ھمیشہ اوپن جیوری کو ترجیح دیتا تھا۔ جیوری آپ کو اپنے کام کو الفاظ میں بیان کرنے کا نام تھا۔ ضمن ارمغان مزید پڑھیں

باتوں باتوں میں… طارق بٹ … گرگٹ کے بدلتے رنگ

… میری طرح دیہات میں بسنے والے دوستوں میں سے اکثر نے گرگٹ اور اس کے پل پل بدلتے رنگوں کا اکثر مشاہدہ کیا ہو گا مگر شہری بابو عام طور پر ان مشاہدات سے محروم رہتے ہیں ہاں البتہ انہیں گرگٹ کی تصاویر اور نیشنل جیوگرافک پر متحرک رنگ بدلتے مناظر ضرور دیکھنے کو مزید پڑھیں

لاھور تحریر محمد اظہر حفیظ

لاھور بدل رھا ھے گاڑیوں کی رفتار آھستہ ھوگئی ھے ھارن غیر ضروری نہیں بجتے، سب اپنی لین میں چلتے ھیں ای چلان ھو رھے ھیں سب اپنا خیال خود رکھ رھے ھیں ٹریفک تو تقریبا اسلام آباد ھوگئی ھے باقی دیکھیں کیا کیا بدلتا ھے موٹرسائیکل سوار ھیلمٹ پہنے ھوئے ھیں ۔ اشارے سے مزید پڑھیں

باتوں باتوں میں۔۔۔ طارق بٹ ۔۔۔ صداقت نہیں

۔۔۔ دونوں خواتین نے ایک جیسے بوجھ کی گٹھڑیاں سر پہ اٹھا رکھی تھیں ۔ وہ دونوں نہ صرف ہم سفر تھیں بلکہ دونوں کی منزل مقصود بھی ایک ہی تھی۔ اُن میں سے ایک ہنستے مسکراتے باتیں کرتے منزل کی جانب رواں تھی جب کہ اُس کی ہم سفر بوجھ اور کٹھن سفر پر مزید پڑھیں