ایک دلچسپ گفتگو

حضرت بہلول اور جنید بغدادی کا قصّہ شیخ جنید بغدادی کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے آپکا شمار بغداد کے عرفاء میں ہوتا ہے بلکہ آپ سیدالطائفہ ہیں، ایک دفعہ اپنے مریدوں اور شاگردوں کے ساتھ بغداد کی سیر کے لیے نکلے انھوں نے بہلول کے بارے میں پوچھا، تو کسی نے کہا مزید پڑھیں

روحانی حکایات

دریائے نیل میں کشتی چلانے والے ایک ملاح کا بیان ہے کہ: ” ایک دن ایک بہت ہی نورانی چہرے والے بزرگ میرے پاس آئے اور فرمایا کہ کیا تم مجھے اللّہ کے نام پر دریا کے پار اُتار دو گے؟ ” میں نے عرض کِیا کہ: ” ہاں۔ ” وہ بزرگ میری کشتی پر مزید پڑھیں

جناب احمد جاوید کی ایک غزل

دنیا سے تن کو ڈھانپ قیامت سے جان کو دو چادریں بہت ہیں تری آن بان کو اک میں ہی رہ گیا ہوں کیے سر کو بارِ دوش کیا پوچھتے ہو بھائی مرے خاندان کو جس دن سے اپنے چاک گریباں کا شور ہے تالے لگا گئے ہیں رفوگر دکان کو فی الحال دل پہ مزید پڑھیں

10 جولائی احمد ندیم قاسمی کی برسی

احمد ندیم قاسمی (20 نومبر 1916ء تا 10 جولائی 2006ء) پاکستان کے ایک معروف ادیب، شاعر، افسانہ نگار، صحافی، مدیر اور کالم نگار تھے۔ افسانہ اور شاعری میں شہرت پائی۔ ترقی پسند تحریک سے وابستہ نمایاں مصنفین شمار ہوتا تھا اور اسی وجہ سے دو مرتبہ گرفتار کیے گئے۔ قاسمی صاحب نے طویل عمر پائی مزید پڑھیں

افسانہ : باتیں کریں !! تحریر ۔ مریم تسلیم کیانی ۔ کراچی

افسانہ : باتیں کریں !! تحریر ۔ مریم تسلیم کیانی ۔ کراچی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیاز صدیقی برما ٹیک کی سوتی رسی سے بنی کُرسی ہی پر بیٹھ کر لکھا کرتا تھا۔ یہ وُہی کُرسی تھی جو اس ماں نے پہلی بار اپنے ہاتھوں سے کسی تھی، ماں کے گزرجانے کے بعد اس کی بیوی نے بہت مزید پڑھیں

غبارِ خاطرمولانا ابوالکلام آزاد کی کتاب سے اقتباس

مولانا ابوالکلام آزاد نے اپنی مشہور کتاب غبارِ خاطر میں قوموں کے عروج و زوال میں کے رویوں پر مبنی کچھ نہایت عبرت انگیز واقعات لکھے ہیں۔ پہلا واقعہ دیکھیے۔ یورپ کے اُجڈ وحشی پوپ کی مسلط کردہ صلیبی جنگ کا ایندھن بن رہے تھے۔ عین اُن دنوں کا واقعہ ہے جب مسلمان اور صلیبی مزید پڑھیں

قربتوں کا پیاسا تحریر مرزا حامد بیگ

قربتوں کا پیاسا تحریر مرزا حامد بیگ شاہد مسعود مزاجاً فردیات کا شاعر ہے۔ اس نے اپنے لخت لخت اشعار میں اپنے فکر کی تکمیل چاہی۔ اس کی شاعری کا رومانی منظر نامہ کچھ بہت زیادہ پھیلا ہوا نہیں ہے ، اور شاید یہی اس چیز کا باعث ہے کہ وہ اشعار کی اکائیوں میں مزید پڑھیں

تیری باتیں ہی سنانے آئے- احمد فراز

غزل تیری باتیں ہی سنانے آئے دوست بھی دل ہی دکھانے آئے پھول کھلتے ہیں تو ہم سوچتے ہیں تیرے آنے کے زمانے آئے ایسی کچھ چپ سی لگی ہے جیسے ہم تجھے حال سُنانے آئے عشق تنہا ہے سرِ منزلِ غم کون یہ بوجھ اُٹھانے آئے اجنبی دوست ہمیں دیکھ کہ ہم کچھ تجھے مزید پڑھیں