سونے کی چڑیا کون ہاتھ سے جانے دے گا۔عطا محمد تبسم

اتوار کی صبح سویرےبازار جانا ہوا تو سبزیوں اور پھلوں کی افراط نظر آئی، تازہ تازہ سبزیاں ڈھیر کی شکل پر ٹھیلوں اور سڑک کنارے فروخت کرنے والے لیے بیٹھے تھے۔ ٹماٹر آج سو روپے کے ڈھائی کلو تھے،لیکن خوش رنگ ٹماٹروں کو کوئی نہیں پوچھ رہا تھا، مٹر آلو، پالک ، بند گوبھی،شلجم سب مزید پڑھیں

کراچی والے جینے کا ہنر جانتے ہیں۔عطا محمد تبسم

دکان دار نے اپنے دوست سے پوچھا تماری دکان تو اتنی چھوٹی ہے، تم اتنی جگہ میں آنکھوں کے ٹیسٹ کا انتظام کیسے کرو گے؟عینک کی دکان میں تو ٹیسٹ کا انتظام لازمی ہے۔ دوست نے مسکراتے ہوئے کہا، میں نے اپنے سامنے والی دیوار میں شیشہ لگوایا ہے،ٹسٹ کرنے والے کو اصل چارٹ کے مزید پڑھیں

سیاست کے ابلتے ہوئے گٹر عطا محمد تبسم

قائد نے یہ پاکستان اس لیے نہیں بنایا تھا کہ یہاں جمہوریت کے نام پر باری لگتی رہیں، یہ ملک اسلام کے نام پر بناتھا، لوگ اسلام کی سربلندی کے لیےکٹ مرے تھے، ایک خطہ زمین اس لیے حاصل کیا تھا کہ یہاں اسلام کے زرین اصولوں پر اسلامی ریاست قائم ہوگی۔مسلمانوں نے اسلام کے مزید پڑھیں

“بنو قابل “سے کراچی کی روشنیاں بحال ہوں گی

عطا محمد تبسم امریکہ میں مقیم سینئر صحافی عارف الحق عارف ان دنوں پاکستان کے دورے پر ہیں، اور ہر جگہ ان کے اعزاز میں محفلیں منعقد ہورہی ہیں، عارف الحق عارف صحت مند بھی ہیں، اور یاد داشت بھی کمال کی رکھتے ہیں۔ پچاس ساٹھ برس کا قصہ ہے، جو وہ ایک داستان گو مزید پڑھیں

کراچی کو کب تک لوٹو گے؟عطا محمد تبسم

مجھے اب کراچی کی سڑکوں اور فٹ پاتھوں پر چلتے ہوئے ڈر لگتا ہے، چلتے چلتے اچانک کوئی گڑھا، گٹر ، سڑک کے بیچوں بیچ رکھا گملا، کسی گٹر میں کھڑا ہوا بانس ، فٹ پاتھ پر رکھا ہوا، صوفہ ، یا سڑک کے درمیان میں رکھا ہوا کمبوڈ ،یا پلاسٹک کا بڑا سا باتھ مزید پڑھیں

میری جاسوسی کون کررہا ہے؟

عطا محمد تبسم میں اپنے اس دوست نما دشمن سے پیار بھی کرتا ہوں، اور نفرت بھی، یہ میری زندگی میں جب سے آیا ہے، مجھے بہت سی سہولتیں بھی حاصل ہوئی ہیں، اور بہت سی مشکلات بھی، میں اس کے بغیر رہ بھی نہیں سکتا، اور اس کی موجودگی مجھے پریشان بھی بہت کرتی مزید پڑھیں

سیاہی کا یہ داغ مٹ نہ پائے گا۔عطا محمد تبسم

ایک بزرگ جانے کن کن ممالک کے دورے کے بعد ،منصورہ پہنچتے ہیں، گھر جانے سے پہلے دارالمال جاتے ہیں، اپنی شیروانی جیبوں سے ریال، ڈالر، پونڈ،کرنسی نوٹ، روپے، چیک نکالتے ہیں، ایک ایک جیب ٹٹولتے ہیں، کسی کونے کھدرے میں کچھ رہ نہ جائے،سب کچھ نکال کر سامنے رکھ دیتے ہیں، اطمینان کا سانس مزید پڑھیں

معیشت کے جادوگرعطا محمد تبسم

اس دن جوئیلرز اور جم ایسوسی ایشن کراچی کے ایک استقبالیہ میں اسحاق ڈار کو ایک یادداشت پیش کرنی تھی، جس کا ترجمہ کرنے اور اردو میں کمپوزننگ کی ذمہ داری مجھے تفویض کی گئی تھی، بھاگم دوڑ کرکے جب میں یہ یاد داشت تیار کرکے ڈیفنس کلب پہنچا تو اسحاق ڈار و ہاں پہنچ مزید پڑھیں

ملک میں دودھ اور شہد کی نہریں کبھی نہ بہہ سکیں گی۔

عطا محمد تبسم ملک میں سیلاب ہے، لوگ بے گھر ہیں، بجلی کے بلوں نے قیامت مچائی ہوئی ہے، روٹی کی قیمت بڑھتی ہی جارہی ہے۔ غریب آدمی فیصلہ نہیں کر پارہا ہے کہ وہ کیا کرے، مکان کا کرایہ ادا کرے، بچوں کی اسکول فیس دے، گھر میں روٹی دال کابندوبست کرے، یا بجلی مزید پڑھیں

خوشبو کہاں سے آرہی ہے؟عطا محمد تبسم

چوری اور منافع خوری کی عادت پڑ جائے تو پھر اس کا کوئی انت نہیں ہوتا ۔ یہ سلسلہ جاری رہتا ہے، گھر میں کوئی چوری کرنا شروع کردے تو گھر برباد ہوجاتے ہیں، اور معاشرے اگر چوری کی لت میں پڑ جائیں تو قومیں برباد ہوجاتی ہیں۔ سیلاب کیا آیا ، امداد اور امداد مزید پڑھیں