بول کہ لب آزاد ہیں تیرے عطا محمد تبسم

مکالمہ ہماری ضرورت ہے، ہم اظہار آزادی کے نعرے لگاتے ہیں، لیکن ہمیں معلوم نہیں کہ ہم آج جس اظہار آزادی پر نازاں ہیں، وہ ہماری آزادی نہیں بلکہ ہماری آزادی کو کنٹرول کرتا ہے۔ ہماری آزادی کو ان شرائط و ضوابط نے کنٹرول کر رکھا ہے، جو سرمایہ داروں نے ڈیزائن کی ہیں، آج مزید پڑھیں

کرنے کا اصل کام عطا محمد تبسم

محبت میں گرفتار فرد کیا کرسکتا ہے، سوائے اس کے اس سمندر میں ڈوب جائے، اور اپنے آپ کو فنا کرلے۔لکھنا میرے لیے محبت جیسا ہی ہے، مجھے لفظوں سے پیار ہے، اور میں اس محبت کے اظہار کے بہانے تلاش کرنے لگتا ہوں، کوئی موضوع، کوئی بات، کوئی واقعہ، کوئی قصہ، کوئی حادثہ، کوئی مزید پڑھیں

مولانا ماہر القادری عطا محمد تبسم

مولانا ماہر القادری کو عام طور پر ایک نعت گو اور غزل گو شاعر کی حیثیت سے یاد کیا جاتا ہے، لیکن دیکھا جائے تو مولانا ماہر القادری جیسے نابغہ ادب کی نثری کاوشیں بھی خوب ہیں، وہ ایک بڑے ادیب و شاعر،دانشور،محقق،نقاد، کے ساتھ ساتھ کمال کے ایڈیٹر بھی تھے، ان کی ادارت میں مزید پڑھیں

بکھر جائیں گے ہم کیا جب تماشا ختم ہوگا۔ عطا محمد تبسم

پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ عمران خان کی گرفتاری ہے۔ اگر عمران خان توشہ خانہ کیس میں گرفتار ہوجاتے ہیں، تو ملک کے سارے مسائل حل ہوجائیں گے۔ ملک میں ایک تماشہ لگا ہوا ہے، اور پی ڈی ایم اے کی حکومت جس طرح ملکی معاملات چلا رہی ہے، اس سے پورے ملک میں مزید پڑھیں

کراچی کہ ایک شہر برباد عطا محمد تبسم

کراچی کے ایک شہر برباد ہے، جس پر آہ و فغان اور ماتم کرنے والے تو بہت ہیں، لیکن اس کے دکھوں کا مداوا کرنے والا کوئی نہیں، اب گھر یا دفتر سے نکلتے ہوئے آپ کو پتہ نہیں چلتا کہ آپ وقت پر دفتر،گھر ، یا کسی تقریب پہنچ پائیں گے۔ شہر کا ٹریفک مزید پڑھیں

دہشت گردوں کے سرے بلوچستان ، اور شمالی وزیرستان کیوں؟

عطا محمد تبسم ہم بدترین معاشی بدحالی کے دور سےگزر رہے ہیں۔ لیکن ہماری عیاشی بھی عروج پر ہے، ہماری اشرافیہ عوام سے دور اپنے محفوظ خوشحالی کے جزیرے میں ہر طرح کے فوائد سمٹینے میں لگی ہے، اور عوام ان سب سے بے نیاز ان سیاست دانوں کی کٹ پتلی بنی ہے، جو انھیں مزید پڑھیں

مشرف کا مقدمہ اور کائنات کی سب سے بڑی عدالت عطا محمد تبسم

پرویز مشرف کی12 مئی 2007کی تصویر میرے سینے میں خنجر کی طرح پیوست ہے، جس میں وہ کہہ رہے تھے آج ہم نے کراچی میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا ہے، ایک آمر نے ایک فسطائی تنظیم سے مل کر پورے کراچی کو خون میں ڈبو دیا،اور وہ اسے اپنی طاقت کا مظاہرہ کہہ رہا مزید پڑھیں

جھوٹی حکومت کا کون اعتبار کرے گا۔عطا محمد تبسم

ایسی جھوٹی حکومت کا کون اعتبار کرے گا۔جو چند گھنٹوں پہلے تک اس بات کا اعلان کرتی رہے کہ ملک میں پیٹرول کی کوئی قلت نہیں ہے، اور پیٹرول کی قیمت نہیں بڑھائی جارہی ہیں، اور چند گھنٹوں کے بعد پٹرول کی قیمت میں ایک دو روپے نہیں یکمشت 35 روپے کا اضافہ کردے۔ ایک مزید پڑھیں

کراچی کی میئر شپ پر سودے بازی نہیں ہونی چاہیئے؟عطا محمد تبسم

بازار میں اشیاء خورد نوش کی کمی نظر نہیں آتی ، سبزیوں اور پھلوں سے ٹھیلے بھرے ہوئے ہیں، لیکن ان کو خریدنے والے لوگ تھوڑے ہی ہوتے ہیں، اکثر پھلوں اور سبزیوں کے ریٹ کے دام پوچھ کر آگے بڑھ جاتے ہیں، گوشت کی قیمت مسلسل بڑھ رہی ہے، لوگ سستے آٹے کی تلاش مزید پڑھیں

ویل کم بیک جماعت اسلامی عطا محمد تبسم

لمحوں نے خطا کی تھی، صدیوں نے سزا پائی۔ 1987 اور 2023 کے درمیان بہت سے دریا اور پہاڑ اور خون کی ندیاں ہیں، جن کو عبور کر کے آج جماعت اسلامی کراچی میں پھر سے سرخ رو ہوئی ہے۔ جماعت اسلامی نے اس شہر کو لاالہ کے نور سےجگمگانے کی کوشش کی تھی۔ لیکن مزید پڑھیں