*کیسی بخشش کا یہ سامان ہوا پھرتا ہے*جلیل حیدر لاشاری

*کیسی بخشش کا یہ سامان ہوا پھرتا ہے* *شہر سارا ہی پریشان ہوا پھرتا ہے* *کیسا عاشق ہے ترے نام پہ قرباں ہے مگر* *تیری ہر بات سے انجان ہوا پھرتا ہے* *ہم کو جکڑا ہے یہاں جبر کی زنجیروں نے* *اب تو یہ شہر ہی زندان ہوا پھرتا ہے* *شب کو شیطان بھی مانگے مزید پڑھیں

نظم خالد میر

کیا میری حقیقت ہے کیا میری شریعت ہے کیا ہیں خواہشیں میری کیا میری طریقت ہے بغض پال لیتا ہوں جھوٹ بول لیتا ہوں غیبتیں بھی کرتا ہوں راز کھول دیتا ہوں دعوا پارسائی کا روز کرتا رہتا ہوں شکوہ نارسائی کا ہر کسی سے کرتا ہوں روز عہد کرتا ہوں روز توڑ دیتا ہوں مزید پڑھیں

نگاہ برق نہیں چہرہ آفتاب نہیں جلیل مانک پوری

نگاہ برق نہیں چہرہ آفتاب نہیں وہ آدمی ہے مگر دیکھنے کی تاب نہیں گنہ گنہ نہ رہا اتنی بادہ نوشی کی اب ایک شغل ہے کچھ لذت شراب نہیں ہمیں تو دور سے آنکھیں دکھائی جاتی ہیں نقاب لپٹی ہے اس پر کوئی عتاب نہیں پیے بغیر چڑھی رہتی ہے حسینوں کو وہاں شباب مزید پڑھیں

عکس ماضی کا نگاہوں میں چلا آتا ھے فوزیہ شیخ

عکس ماضی کا نگاہوں میں چلا آتا ھے ایک طوفان سا پاؤں میں چلا آتا ھے عشق ایما ن ھے شامل جو ذرا سا شک ھو کفر کا رنگ وفاؤں میں چلا آتا ھے اس کو بچھڑے ہو ئے کتنے ہی برس بیت گئے ہاتھ اٹھتے ہیں ، دعاؤں میں چلا آتا ھے دل نہ مزید پڑھیں

جو گزری مجھ پہ مت اس سے کہو ہوا سو ہوا سودا

جو گزری مجھ پہ مت اس سے کہو ہوا سو ہوا بلا کشان محبت پہ جو ہوا سو ہوا مبادا ہو کوئی ظالم ترا گریباں گیر مرے لہو کو تو دامن سے دھو ہوا سو ہوا پہنچ چکا ہے سر زخم دل تلک یارو کوئی سبو کوئی مرہم رکھو ہوا سو ہوا خدا کے واسطے مزید پڑھیں

سدھو سے جپھی مہنگی پڑ گئی

تحریر: وجیہ احمد صدیقی کیا کرتار پور عملاً بھارت کا حصہ بن گیا ہے ؟کیونکہ وہاں داخلے کے لیے بھارتی حکومت پرمٹ جاری کرتی ہے، پاکستان کی حکومت بھارت کے اس اختیار کو تسلیم کرتے ہوئے اس پرمٹ پر بھارتی شہری کو کرتار پور آنے کی اجازت دےہے دیتی ہے چاہے وہ شخص سکھ ہو مزید پڑھیں

حیرتؔ شملوی یومِ وفات9؍ستمبر

09؍ستمبر 1964 *غزلوں میں کلاسیکی رچاؤ کے لیے معروف شاعر” حیرتؔ شملوی صاحب “ کا یومِ وفات…* *عبدالمجید خاں، 1901ء* کو *شملہ* میں پیدا ہوئے ۔ علی گڑھ سے تعلیم حاصل کی ۔ طالب علمی کے زمانے میں خلافت تحریک سے نظریاتی اور علمی طور پر وابستہ رہے ۔ تحریک سے ان کی سرگرم وابستگی مزید پڑھیں

شاذؔ تمکنت یومِ وفات 18؍اگست

18؍اگست 1985 *بھارت کے ممتاز اور معروف شاعر ”شاذؔ تمکنت صاحب“ کا یومِ وفات…* نام *سیّد مصلح الدین*، ڈاکٹر، المعروف *شاذ تمکنت*، *31؍جنوری 1933ء* کو *حیدرآباد ( دکن، بھارت)* میں پیدا ہوئے۔ مخدوم محی الدین پر مقالہ لکھ کرڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی۔ *18؍اگست 1985ء* کو *حیدرآباد، دکن* میں انتقال کرگئے۔ ان کی تصانیف کے مزید پڑھیں

صباؔ اکبرآبادی یومِ ولادت 14؍اگست

14؍اگست 1908 *غزل، رباعی، نظم اور مرثیہ ہرصنفِ سخن میں طبع آزمائی، عظیم مترجم اور قادرالکلام شاعر” صباؔ اکبر آبادی صاحب “ کا یومِ ولادت…* *صباؔ اکبر آبادی*، نام *خواجہ محمد امیر*، تخلص *صباؔ* ۔ *۱۴؍اگست ۱۹۰۸ء* کو *آگرہ* میں پیدا ہوئے۔ شاعری کا آغاز ۱۹۲۰ء سے ہوا اور اپنے عربی فارسی کے *استاد اخضر مزید پڑھیں