ایک غزل *نیلم بھٹی*

*نظر کی اوڑ میں چلتا ہے اور رکتا ہے* *کہ جیسے چاند لبِ دشتِ دل ٹھہرتا ہے* *مرے خیال کا موسم ہے آبگینہ سا* *ذرا جو غور سے دیکھوں تو ٹوٹ سکتا ہے* *جہانِ رنگ میں تھاما ہے ہاتھ خوشبو کا* *مرے دریچے میں آکر کوئی مہکتا ہے* *نبھا رہا ہے مسلسل وہ رسم فُرقت مزید پڑھیں

محبتوں کو سلیقہ سکھا دیا میں نے

ڈاکٹر راحت اندوری مرحوم کی پہلی اہلیہ انجم رہبر نے(جو خود ایک مقبول اور اچھی شاعرہ ہیں) یو پی کے ایک شہر اٹاوہ کے مشاعرے میں جس میں راحت صاحب بھی شریک تھے ، چند درج ذیل درد انگیز شعر سنائے۔ جنہیں سن کر جہاں راحت صاحب آبدیدہ ہو گئے وہیں سامعین بھی متاثر ہوئے مزید پڑھیں

عکس ماضی کا نگاہوں میں چلا آتا ھے فوزیہ شیخ

عکس ماضی کا نگاہوں میں چلا آتا ھے ایک طوفان سا پاؤں میں چلا آتا ھے عشق ایما ن ھے شامل جو ذرا سا شک ھو کفر کا رنگ وفاؤں میں چلا آتا ھے اس کو بچھڑے ہو ئے کتنے ہی برس بیت گئے ہاتھ اٹھتے ہیں ، دعاؤں میں چلا آتا ھے دل نہ مزید پڑھیں

وحیدہ نسیمؔ یومِ ولادت9؍ستمبر

09؍ستمبر 1927 اردو کی ممتاز مصنفہ، ناول نگار افسانہ نگار اور معروف شاعرہ ”وحیدہ نسیمؔ صاحبہ“ کا یومِ ولادت… *وحیدہ نَسیمؔ، 09؍ستمبر 1927ء* میں *اورنگ آباد، حیدرآباد ( دکن )* میں پیدا ہوئیں تھیں۔ انہوں نے عثمانیہ گرلز کالج حیدرآباد دکن سے 1951ء میں نباتیات میں ایم ایس سی کیا اور 1952ء میں پاکستان منتقل مزید پڑھیں

نظم اردو کی آپ بیتی ڈاکٹر رضیہ صدیقی بصیر۔

میں اک مظلوم اردو ہوں مرا دل پانی پانی ہے زمانے نے ، مجھے مارا ، بڑی غمگیں کہانی ہے بلندی اور پستی کے تھپیڑے کھاے ہیں میں نے زمانے میں ، کئ اک نام ویسے پاے ہیں میں نے کبھی میں ہندوی بھی تھی مرا تھا نام لشکر بھی مجھے اب اردو کہتے ہیں’ مزید پڑھیں

پروین فناؔ سیّد یومِ ولادت 03؍ستمبر

03؍ستمبر 1936* *خواتین شعرا میں منفرد شناخت رکھنے والی شاعرہ” پروین فناؔ سیّد صاحبہ “ کا یومِ ولادت…* *پروین فنا سیّد* *٣؍ﺳﺘﻤﺒﺮ ١٩٣٦ ﺀ* ﮐﻮ *ﻻﮨﻮﺭ* ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﯿﮟ۔ آپ کے ﻭﺍﻟﺪ کا نام *ﺳﯿﺪ ﻧﺎﺻﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﺭﺿﻮﯼ* ہے ۔ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻣﻮﺳﯿﻘﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺼﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮔﮩﺮﺍ ﺷﻐﻒ ﺭﮐﮭﺎ۔ 1951 ﺀ مزید پڑھیں

نادیہ عنبر لودھی ولادت23 جولائی

پا بہ جولاں تو ہر اک شخص یہاں ہے عنبرؔ تری زنجیر ہی کیوں شور بپا کرتی ہے …. نادیہ عنبرؔ لودھی کا یومِ ولادت 23 July 1980 نادیہ عنبرؔ لودھی بر طانیہ کے اردو اخبارات سے شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی لکھاری ہیں۔ جنہیں ادبی ایوارڈ 2017ء سے بر طانیہ میں نوازا گیا۔ جو مزید پڑھیں

رحمت النساء نازؔ وفات 9 جولائی

*ماہر تعلیم، سماجی کارکن، برصغیر کی نامور خاتون شاعرہ” رحمت النساء نازؔ صاحبہ “ کا یومِ وفات…* *رحمت النساء نازؔ، ٢٨؍جون ١٩٣٢ء* کو *بنگلور، کرناٹک ( سابق ریاست میسور )* برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئیں۔ دسویں جماعت تک تعلیم میسور سے ہی حاصل کی، اس کے بعد جلد ہی ان کی شادی *ڈاکٹر محمد غوث مزید پڑھیں