*قرآن مجید کی روشنی معاف کرنے کے تین درجات*

تحریر : ڈاکٹر عبیدالرحمن محسن انسانی معاشرے میں رہتے ہوئے، ایک دوسرے کی حق تلفی بھی ہو جاتی ہے، کبھی زیادتی ہوجاتی ہے اور کبھی حقوق کی ادائیگی میں کمی رہ جاتی. اسلام ایک طرف حقوق کی ادائیگی پر فوکس کرتا ہے اور دوسری طرف صاحب حق کو کمی بیشی کی صورت میں معافی کی مزید پڑھیں

موٹاپے کا معالج عماد فہمی

*مصر کے ڈاکٹر عماد فہمی جو کہ ایک ماہر غذائیات (Nuitritionist) اور موٹاپے کے معالج* Bariatric consultant *ہیں، ایک ٹی وی انٹرویو میں یہ بتاتے ہیں کہ انسانی صحت کا راز قرآن کی تین آیات میں پنہاں ہے:* *1) كلوا واشربوا ولا تسرفوا* *ترجمہ: کھاوء پیو اور حد سے تجاوز نہ کرو۔* *اس ‏کی تشریح مزید پڑھیں

فتح مکہ 10 جنوری 630

فتح مکہ (جسے فتح عظیم بھی کہا جاتا ہے) عہد نبوی کا ایک غزوہ ہے جو 20 رمضان سنہ 8 ہجری بمطابق 10 جنوری سنہ 630 عیسوی کو پیش آیا، اس غزوے کی بدولت مسلمانوں کو شہر مکہ پر فتح نصیب ہوئی اور اس کو اسلامی قلمرو میں شامل کر لیا گیا۔ اس غزوہ کا مزید پڑھیں

عدل اوراسلام کی معاشی اقدار* ڈاکٹر ساجد خاکوانی

“`بسم اللہ الرحمن الرحیم“` اسلامی نظام حیات نے ایسی جامع اقدارمتعارف کرائی ہیں جو اس پورے نظام کا خاصہ ہیں اور اس میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں۔اسلامی تصورزندگی کا وہ سیاسی نظام ہو کہ اقتصادی ڈھانچہ،مذہبی رسومات ہوں یا پھر معاشرتی روایات کا مجموعہ یا مجرد انفرادی و اجتماعی شخصیت کی تعمیر مزید پڑھیں

اتفاقات

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صحیح اسلامی عقیدہ یہی کہتا ہے کہ ” اتفاق” کوئی چیز نہیں۔ کوئی چیز بھی اتفاقا نہیں ہوتی۔ اللہ کی مرضی ہی سے ہوتی ہے ، جو ماضی ، حال اور مستقبل کا مکمل علم رکھتا ہے۔ مکمل قدرت رکھتا ہے۔ یہ کائنات کھیل کھیل میں بلا ارادہ نہیں بنی۔ فرمایا گیا : وَمَا مزید پڑھیں

مسشرقین، منکرین حدیث اور مشینری متجددین کا ہدف تحریرعالم خان

دوستوں اور شاگردوں سے ہمیشہ کہتا ہوں کہ مسشرقین، منکرین حدیث اور مشینری متجددین کا ہدف ایک ہی ہے صرف طریقہ کار اور دلائل میں فرق ہوتا ہے سب ایک ہی نقطے سے حرکت کرتے ہیں اپنے آپکو دین کا خیر خواہ ظاہر کرکے بات اس پر ختم کرتے ہیں کہ جو ذخیرہ احادیث موجود مزید پڑھیں

الپ ارسلان کی وفات 15 دسمبر

الپ ارسلان ایک سلجوق سلطان تھا جو اپنے چچا طغرل بیگ کے بعد تخت پر بیٹھا۔ اس نے 1063ء سے 1072ء تک حکومت کی۔ بہت بیدار مغز اور بہادر بادشاہ تھا۔ مشہور مدبر نظام الملک طوسی کو اپنے باپ چغری بیگ کی سفارش پر وزیر سلطنت مقرر کیا۔ اس کے عہد میں سلجوقی سلطنت کی مزید پڑھیں

قرآن کی سورتوں کے نام، مع مطلب

۲- سورۂ بقرہ (گائے ) ۳- سورۂ آل عمران (عمران کی اولاد) ۴- سورۂ نساء (عورتیں) ۵- سورہ ٔمائدہ (دسترخوان) ۶- سورہ ٔانعام (جانور، مویشی) ۷- سورہ ٔ اعراف (بلندیاں) ۸- سورۂ انفال (اموال غنیمت) ۹- سورۂ توبہ (معافی) ۱۰- یونس (ایک پیغمبر کا نام) ۱۱- سورۂ ہود (ایک پیغمبر کا نام) ۱۲- سورہ ٔ مزید پڑھیں

“تین سوال”

کہاجاتا ہے کہ سلطان محمود غزنوی کے ذہن میں ہمیشہ تین سوال کھٹکتے ، رہتے،،،،، “پہلا سوال یہ کہ میں واقعی سبکتگین کا بیٹا ہوں کے نہیں… کیونکہ ان کے متعلق مشہور تھا کہ یہ بادشاہ کے سگے بیٹے نہیں بلکہ لے پالک ہے دوسرا یہ یہ کہ علماء واقعی انبیاء کے وارث ہے ؟ مزید پڑھیں

تاریخ یہود اور مسئلہ فلسطین

بسم اللہ الرحمن الرحیم (نومبر 29:فلسطینیوں کے ساتھ عالمی یوم یکجہتی کے موقع پر خصوصی تحریر) ڈاکٹر ساجد خاکوانی(قلم کاروان،اسلام آباد) drsajidkhakwani@gmail.com حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دوبیٹوں،حضرت اسمئیل علیہ السلام اور حضرت اسحق علیہ السلام کو منصب نبوت سے سرفراز کیا گیا۔حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پہلے بیٹے حضرت اسمئیل علیہ السلام سے عرب مزید پڑھیں