جشن عید میلاد النبی ﷺ ایک لمحہ فکریہ

‎*سلسلہ نصیحت و اصلاح* ‎تقدیم:-📖 ‎*محمد حسن جان* ‎فاضل:-وفاق المدارس العربیہ پاکستان ——————————————— ‎*{ جشن عید میلاد النبی ﷺ ایک لمحہ فکریہ }* ‎🌹پہلی قسط ‎از قلم 🖌 شیخ الاسلام *مفتی محمد تقی عثمانی صاحب* دامت برکاتہم العالیہ ‎💥بارہ ربیع الاول کو عید میلاد النبی ﷺ منانے کا رواج کچھ عرصہ سے مسلسل چلا آ رہا مزید پڑھیں

دینی کالم کیسے لکھا جائے – از امام حسن البنا شہید اردو ترجمہ سید حامد عبدالرحمن الکاف

جون 1933 میں اخوان المسلمون نے اپنے ہفت روزہ جریدہ “الاخوان المسلمین” کا آغاز کیا تو اس کے دینی سکیشن کی ذمہ داری امام حسن البنا کے سپرد کی گئی۔ اس وقت تک اکثر علما ایک قدیم اسلوب تحقیق و تحریر کے پابند تھے۔ امام نے نیا اسلوب اختیار کرتے ہوئے شروع ہی میں وضاحت مزید پڑھیں

نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ کا خطبہ حج

*میدان عرفات میں آخری نبی، نبی رحمت محمد رسول اللہﷺ نے 9 ذی الجہ ، 10 ہجری (7 مارچ 632 عیسوی) کو آخری خطبہ حج دیا تھا*۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔ رسول اکرم جناب محمد رسول اللہ مزید پڑھیں

حضورنبی کریم ﷺ نے متعدد نکاح کیوں کیے؟

ایک پروفیسر صاحب لکھتے ہیں کہ کافی عرصہ کی بات ہے کہ جب میں لیاقت میڈیکل کا لج جامشورو میں سروس کررہا تھا تو وہاں لڑکوں نے سیرت النبی ﷺ کانفرس منعقد کرائی اورتمام اساتذہ کرام کو مدعو کیا چنانچہ میں نے ڈاکٹر عنایت اللہ جوکھیو ( جو ہڈی جوڑ کے ماہر تھے) کے ہمراہ مزید پڑھیں

تحویل قبلہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم (10شعبان المعظم2ھ،قبلہ تبدیل ہونے کے موقع پر خصوصی تحریر) ڈاکٹر ساجد خاکوانی(قلم کاروان،اسلام آباد) drsajidkhakwani@gmail.com فردیاگروہ،ہرکوئی اپناایک قبلہ رکھتاہے اوراس کی طرف منہ کر کے مراسم عبودیت بجالاتاہے۔کچھ لوگ دولت کے پجاری ہوتے ہیں اور ان کاقبلہ ان کی دوکان،کاروباری ٹھیہ،تجارتی اڈہ،کارخانہ یااسی طرح کی کوئی اورجگہ ہوتی ہے۔کچھ لوگ شہرت مزید پڑھیں

پندرہ شعبان:یوم ولادت امام حسن پر خصوصی تحریر

بسم اللہ الرحمن الرحیم * *امام حسن بن علی بن ابی طالبؓ* ڈاکٹر ساجد خاکوانی(قلم کاروان،اسلام آباد) drsajidkhakwani@gmail.com حضرت امام حسن بن علی بن ابی طالب ؓخاندان نبوت کے چشم و چراغ ہیں۔آپ کی کنیت ابو محمد تھی اور”ریحانۃ النبیﷺ“آپ کا لقب تھا۔ حضرت فاطمۃ الزہرۃ ؓجو خاتون جنت ہیں اور محسن انسانیت ﷺ کی مزید پڑھیں

معراج مصطفی ﷺ

بسم اللہ الرحمن الرحیم ،معراج مصطفیﷺ کے موقع پر خصوصی تحریر ڈاکٹر ساجد خاکوانی(قلم کاروان،اسلام آباد drsajidkhakwani@gmail.com قرآن مجید نے فرمایا کہ فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا(۴۹:۵) اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا(۴۹:۶) ترجمہ:”پس حقیقت یہ ہے کہ تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے بے شک تنگی کے ساتھ فراخی بھی ہے”_عام الحزن وہ سال تھاجو پہاڑ جیسا مزید پڑھیں

آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں

*جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتی اس کا نماز میں زیادہ دل نہی لگتا اسکو پتہ نہی ہوتا وہ کیا پڑھ رہا، آئیں نماز سیکھیں اور دوسروں کو سکھائیں* *ثناء* سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ. (ترمذی، الجامع الصحيح، أبواب الصلاة، باب ما يقول عند افتتاح الصلاة، 1 مزید پڑھیں

ایک عظیم شخصیت

ایک ایسا عظیم شخص جس نے 1994ء میں کنگ فیصل ایوارڈ کو یہ کہتے ہوئے ٹھکرایا کہ میں نے جو کچھ لکھا ہے اللہ تعالی کی خوشنودی کے لئے لکھا ہے لہذا مجھ پر میرے دین کو خراب نہ کریں۔* *ایک ایسا عظیم شخص جس نے فرانس کی نیشنیلٹی کو یہ کہتے ہوئے ٹھکرا دی مزید پڑھیں

قرآن کی موسیقی

قرآن سے متعلق ایک ایسی عجیب و غریب حقیقت جو انتہائی حیران کن بھی ہے اور متاثر کن بھی۔ کچھ منٹ نکال کر پورا پڑھ لیجئے۔ حیران آپ بھی رہ جائیں گے۔۔ اور شاید دل بھی بھر آئے۔ شکریہ ۔ ڈاکٹر محمود احمد غازی کی کتاب ”محاضرات قرآنی “کے ایک اقتباس کا حوالہ دیا۔ غازی مزید پڑھیں