اللہ تعالیٰ کے 100 احکامات

 چند برس پرانی بات ہے‘ ایک امریکی نو مسلم نے قرآن مجید سے حقوق العباد سے متعلق اللہ تعالیٰ کے 100 احکامات جمع کیے‘ یہ احکامات پوری دنیا میں پھیلے مسلم اسکالرز کو بھجوائے اور پھر ان سے نہایت معصومانہ سا سوال کیا ’’ہم مسلمان اللہ تعالیٰ کے ان احکامات پر عمل کیوں نہیں کرتے‘‘ مزید پڑھیں

مساجد اسلام کا لازمی جُزو ہیں یا نہیں؟

نئی دہلی — سپریم کورٹ نے 1994 کے اُس فیصلے کو جس میں کہا گیا تھا کہ مساجد اسلام کا لازمی جُزو نہیں ہیں، پانچ رکنی آئینی بینچ کے حوالے کرنے سے انکار کر دیا، جس کے بعد ایودھیا میں متنازعہ زمین کے مالکانہ حقوق کے مقدمے کی سماعت کا راستہ صاف ہو گیا۔ یہ مزید پڑھیں

امریکی کانگریس کیلئے ممکنہ طور پر منتخب ہونے والی پہلی دو مسلم خواتین

واشنگٹن — امریکہ میں اس سال نومبر میں ہونے والے ایوان نمائندگان کے وسط مدتی انتخابات کے حوالے سے توقع ہے کہ مسلمان برادری سے تعلق رکھنے والی دو خواتین پہلی مرتبہ امریکی ایوان نمائندگان کی رکن بنیں گی۔ وہ انڈیانا کے کانگریس مین آندرے کارسن کے ساتھ ایک ایسی مذہبی برادری کی رکن کی مزید پڑھیں

نئی دہلی: ’طلاق ثلاثہ‘ قابل سزا جرم قرار

نئی دہلی — وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ مرکزی کابینہ کے اجلاس میں ’طلاق ثلاثہ‘ کو ’’قابل سزا جرم‘‘ قرار دینے والے آرڈیننس کی منظوری دے دی ہے۔ اس بل کو پارلیمنٹ کے گزشتہ اجلاس میں ایوانِ زیریں لوک سبھا نے منظور کر لیا تھا۔ مگر، ایوانِ بالا راجیہ سبھا میں یہ مزید پڑھیں

ﺍﯾﺴﮯ ﺳﺴﭩﻢ ﺟﻮ ﺍٓﺝ ﺗﮏ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺋﺞ ﮨﯿﮟ

ﺣﻀﺮﺕ سیدنا ﻋﻤﺮﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﺳﺴﭩﻢ ﺩﯾﮯ ﺟﻮ ﺍٓﺝ ﺗﮏ ﭘﻮﺭﯼ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺋﺞ ﮨﯿﮟ : ✅ ﺳﻦ ﮨﺠﺮﯼ ﮐﺎ ﺍﺟﺮﺍ ﮐﯿﺎ۔ ✅ ﺟﯿﻞ ﮐﺎ ﺗﺼﻮﺭ ﺩﯾﺎ۔ ✅ ﻣﻮٔﺫﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻨﺨﻮﺍﮨﯿﮟ ﻣﻘﺮﺭ ﮐﯿﮟ ✅ ﻣﺴﺠﺪﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﺎ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﮐﺮﺍﯾﺎ. ✅ﭘﻮﻟﺲ ﮐﺎ ﻣﺤﮑﻤﮧ ﺑﻨﺎﯾﺎ۔ ✅ ﺍﯾﮏ ﻣﮑﻤﻞ ﻋﺪﺍﻟﺘﯽ ﻧﻈﺎﻡ ﮐﯽ مزید پڑھیں

وہ آٹھ مصیبتیں جو انسان کی زندگی برباد کر دیتی ہیں

کوئی بندہ جب اللہ تعالیٰ سے غافل ہوتا ہے… یا کوئی گناہ کرتا ہے تو اس پر بہت سی مصیبتیں آتی ہیں…مگر ان مصیبتوں میں سے8⃣ ’’آٹھ‘‘ بہت خطرناک ہیں …یہ آٹھ مصیبتیں انسان کی زندگی برباد کر دیتی ہیں …اور اس کی آخرت کو بھی خطرے میں ڈال دیتی ہیں…اس لئے ہمیں سکھایا گیا مزید پڑھیں

پانچ لاکھ احادیث کا نچوڑ صرف پانچ احادیث میں

امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ کو پانچ لاکھ احادیث یاد تھی ، ایک دن انہوں نے اپنے بیٹے حماد کو نصیحت کرتے ہوئے فرمایا کہ بیٹے میں آپکو پانچ لاکھ احادیث کا نچوڑ صرف پانچ احادیث میں بیان کررہا ہوں ۔۔ 1۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے اور مزید پڑھیں

حضور اکرم کی زندگی کے آخری لمحات

Made me cry 😢😢😢 وفات سے 3 روز قبل جبکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ام المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کے گھر تشریف فرما تھے، ارشاد فرمایا کہ “میری بیویوں کو جمع کرو۔” تمام ازواج مطہرات جمع ہو گئیں۔ تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: “کیا تم مزید پڑھیں

سلطنتِ عثمانیہ کی شکست و ریخت کی کہانی

سال گزشتہ ترکی کے صدر طیب اردگان کے خلاف ناکام فوجی بغاوت کے بعد سے ترک سیاست بین الاقوامی اور قومی اخبارات میں خوب زیر بحث ہیں مگر بہت کم لوگ ترک سیاست کے تاریخی پس منظر سے واقف ہیں۔ اتفاق سے2016ء میں برطانیہ اور فرانس کے درمیان سکائیس پیکوٹ معاہدے کو پورے سو سال مزید پڑھیں