قرآن پاک کی جان بوجھ کر بے حرمتی کی سزا عمر قید ہے

وزارت نے سی آئی آئی سے قرآن پاک کی حرمت کے تحفظ کے حوالے سے رہنما خطوط جاری کرنے کی درخواست کی تھی۔ وفاقی حکومت نے اخبارات و رسائل سے کہا ہے کہ وہ قرآن پاک کی تعظیم کا سختی سے خیال رکھیں کیونکہ مقدس کتاب کے کسی نسخے یا اقتباس کی جان بوجھ کر مزید پڑھیں

رمضان 2023: پاکستان میں مقدس مہینے کا آغاز کب ہوگا؟

رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 22 مارچ کو ہوگا۔ پاکستان میں پہلا روزہ 23 مارچ بروز جمعرات کو ہونے کا امکان ہے، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 29 شعبان (22 مارچ) کو ہوگا۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے دی نیوز ڈاٹ کام کو بتایا کہ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ 23 مارچ کو آنے کے مزید پڑھیں

قطر میں ورلڈ کپ کے شائقین اسلام سے متعارف

مسجد میں کثیر لسانی مبلغین زائرین مذہب، اسلام کی رواداری کی وضاحت کرتے ہیں۔ دوحہ: قطر کے دارالحکومت دوحہ میں واقع کتارا کلچرل ویلج کی مسجد عالمی کپ کے شائقین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے جو اسلام کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں۔ مسجد میں کثیر لسانی مرد اور خواتین مبلغین سیاحوں کو مزید پڑھیں

سینما (فلم) کی طاقت اور اسلام کا نقطہ نظرسید مودودیؒ

اس سے بھرپور فوائد کیوں نہ لیے جائیں؟ سید مودودیؒ سوال: میں ایک طالب علم ہوں۔ میں نے جماعت اسلامی کے لٹریچر کا وسیع مطالعہ کیا ہے۔ خدا کے فضل سے مجھ میں نمایاں ذہنی و عملی انقلاب رونما ہوا ہے۔ مجھے ایک زمانے سے سینماٹو گرافی سے گہری فنی دلچسپی ہے اور اس سلسلے مزید پڑھیں

اسلام سے تعلقات کو مضبوط کرنے کے لیے پوپ فرانسس کا بحرین کا پہلا دورہ

پوپ فرانسس اس ہفتے بحرین کا دورہ کرنے والے تاریخ کے پہلے پوپ بن جائیں گے، اس دورے سے اسلام کے ساتھ تعلقات مضبوط ہونے کی امید ہے۔ ویٹیکن سٹی: پوپ فرانسس اس ہفتے بحرین کا دورہ کرنے والے تاریخ کے پہلے پوپ بن جائیں گے، جس سے اسلام کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کرنے مزید پڑھیں

خواتین کو مرد سرپرست کے بغیر حج، عمرہ کرنے کی اجازت

سعودی عرب نے کہا ہے کہ دنیا بھر کی خواتین اب محرم (خون کے رشتہ دار) یا کسی مرد سرپرست کے بغیر حج اور عمرہ کر سکتی ہیں۔ عرب نیوز کی خبر کے مطابق، یہ اعلان سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا، جس سے مملکت کی مزید پڑھیں

عمرہ زائرین اب سعودی عرب میں تین ماہ تک قیام کر سکتے ہیں۔

آن لائن پلیٹ فارم ‘نسک’ کے ذریعے عمرہ اور زیارت کے ویزوں کا اجراء آسان کر دیا گیا ہے۔ سعودی عرب کے وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے اعلان کیا ہے کہ تمام قومیتوں کے تمام عازمین کے عمرہ ویزے میں ایک سے تین ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ سعودی مزید پڑھیں

طنطا کا چاند دوحہ میں چھپ گیا (پہلا حصہ) احسان حقانی

عالم اسلام کا امام رخصت ہوگیا۔ علم کی دنیا کا چراغ بجھ گیا۔ مصر کا آفتاب قطر میں ڈھل گیا۔ طنطا کا چاند دوحہ میں چھپ گیا اور مسلم امت یتیم ہوگئی۔ دنیائے اسلام کے نامور عالم دین، مفکر و مدبر، رہنما و پیشوا، مفتی اعظم و مرشد اعلیٰ علامہ یوسف عبداللہ القرضاوی انتقال فرما مزید پڑھیں

ٹرانس جینڈر کی آڑ میں شیطانی منصوبہ تحریر: مفتی منیب الرحمان صاحب

شئیرنگ: ڈاکٹر جہاں آرا لطفی “ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018 کے پیچھے LGBT کا ایجنڈہ ہے۔” خواجہ سراوں کے تحفظ کا بل اور مضمر خطرات مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن جون 2019 میں امریکا کے سفر میں اعلیٰ تعلیم یافتہ پاکستانی پروفیشنلز سے طویل نشست ہوئی۔ اس دورا ن بہت سے مسائل پر تفصیلی گفتگو مزید پڑھیں

—-چار شادیاں—-

مشہور سابق برطانوی سنگر Cat Stevens (یوسف إسلام) ترکی کے دورے پہ آئے اہلیہ کے ہمراہ ایک لبرل صحافی نے چبھتا ہوا سوال پوچھا کہ آپ بحیثیتِ ایک یورپی سنگر اور روشن خیال شخصیت کے کیا یہ پسند کریں گے کہ قبول اسلام کے بعد چار عورتوں سے بیک وقت نکاح کریں؟ آپ جیسی شخصیت مزید پڑھیں