باتوں باتوں میں ۔۔۔ طارق بٹ ۔۔۔ ۔ اعتبار، ایفائے عہد اور عفو

۔۔۔ عنوان میں جن تین صفات کا ذکر ہوا یہ نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم کے دور میں مسلمانوں کا خاصہ ہوا کرتی تھیں آج اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو یہ تینوں صفات عنقا ہیں اس جانب خصوصی توجہ دلائی مردان سے میرے محترم دوست مزید پڑھیں

تبلیغی جماعت میں اختلاف اور اسکاحل – مفتی محمد اسماعیل طورو

بنگلہ دیش کے اجتماع میں خرابی حالات کے بعد یہ تحریر نظرقارئین ہے۔پاک رب اس تحریر کو خیر کا ذریعہ بنائے۔آمین پہلی بات یہ ہےکہ پاک نبی پاک کے زمانے میں صحابہ میں اختلاف ہوا ہے۔تو آج اگر ہوجائے تو پریشان نہ ھوں بلکہ دعااوحل میں لگ جاو۔ نبی کریم علیہ السلام پرصحابہ کے اختلاف مزید پڑھیں

پاکستان سیکولر ہو جائے تو دوستی ممکن ہے: بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت

بھارتی افواج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے جمعے کے روز یہ کہا ہے کہ پاکستان اس وقت تک بھارت کے ساتھ نہیں چل سکتا جب تک وہ ایک اسلامی ریاست ہے۔ ساتھ چلنے کا موقع صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب پاکستان سیکولر ہو جائے۔ بھارتی حکومت اور فوج اکثر پاکستان پر یہ مزید پڑھیں

یمن میں 70 لاکھ سے زیادہ بچوں کو خوراک کی قلت کا سامنا

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یمن کے 70 لاکھ سے زیادہ بچوں کو خوراک کے عدم تحفظ کا سامنا ہے اور جنگ کا خاتمہ بھی ان سب کو نہیں بچا سکے گا۔ اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے ریجنل ڈائریکٹر گریٹ کیپلیئر نے کہا ہے کہ آج پانچ سال کی عمر سے کم 18 مزید پڑھیں

عمران خان کی تقریر ، کیا جواب معذرت خواہانہ تھا؟

واشنگٹن — پاکستانی سپریم کورٹ کی جانب سے توہین مذہب کے مقدمے میں آسیہ بی بی کی رہائی کے فیصلے کے بعد سوشل میڈیا پرگردش کرنے والے بعض تشویشناک بیانات ، دھمکیاں اور نقص امن کے خدشات کے پیش نظر پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا بدھ کی رات قوم سے خطاب اور یہ دو مزید پڑھیں

شوبز کی دنیا میں اسلام قبول کرنے والی معروف شخصیات

 اپنے گیت ‘نتھنگ کمپیئرز ٹو یو’ سے شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والی فنکارہ شنید اوکونر کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنا نام تبدیل کر کے ‘شہدا’ رکھ لیا ہے۔ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں انھوں نے حوصلہ افزائی پر اپنے ساتھی مسلمانوں کا شکریہ ادا کیا ہے اور اذان دیتے ہوئے اپنی ایک ویڈیو بھی مزید پڑھیں

جبری مسلمان بنا کر شادیاں نہں کی جا رہیں

نئی دہلی — بھارتی قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے کو کیرالہ میں بین المذاہب شادیوں کی تحقیقات کے دوران اس بات کا کوئی ثبوت نہیں ملا کہ ہندو لڑکیوں کو مسلم لڑکوں سے شادی کرنے اور مذہب اسلام قبول کرنے پر مجبور کیا گیا۔ ایجنسی کے اہلکاروں کے مطابق اُنہیں ان معاملات میں قانونی مزید پڑھیں

گوبر کا کیڑا انتحاب ۔محمّد شکیل

جو لوگ دیہاتوں کے رہنے والے ہیں وہ جانتے ہوں گے دیہاتوں میں ایک کیڑا پایا جاتا ہے جسے گوبر کا کیڑا کہا جاتا ہے. اسے گائے , بھینس کے گوبر کی بو بہت پسند ہوتی ہے. وہ صبح اٹھ کر گوبر کی تلاش میں نکل پڑتا ہے اور سارا دن جہاں سے گوبر ملے مزید پڑھیں