عالمی یوم آب یا پانی کا بین الاقوامی دن، ہر سال 22 مارچ کو منایا جاتا ہے اس کا مقصد لوگوں میں پانی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ صاف پانی ہر انسان کا بنیادی حق ہے اور ا س لیے ہر اس ممکن طریقے سے فائدہ اٹھانا چاہیے کہ جس کے ذریعے غریب سے غریب تر افراد تک یہ سہولت پہنچائی جا سکے۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ پینے کے صاف پانی ہر فرد تک پہنچانا بے حد ضروری ہے۔ اسی لیے ہر سال عالمی یوم آب منایا جاتا ہے۔ ہر سال بائیس مارچ کے دن ان افراد کو یاد کیا جاتا ہے کہ جو آج تک پینے کے صاف پانی اور نکاسی آب کی مناسب سہولیات کے انتظار میں ہیں۔ دنیا میں 1,1 ارب انسانوں تک صاف پانی کی رسائی نہیں ہے۔ 2,6 ارب انسانوں کو نکاسی آب کی مناسب سہولیات میسر نہیں ہیں۔ ہر روز 5 ہزار بچے عدم صفائی کی وجہ سے ہلاک ہو رہے ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
عشق مُحَمَّدٍ مذہبی
Recent Posts
اسلام آباد ؛ فلسطین کے حق میں دھرنے پر گاڑی چڑھا دی گئی، 2 مظاہرین جاں بحق – ایکسپریس اردو
ہیٹ ویوو کا خدشہ، کراچی میں میٹرک کے 21 سے 27 مئی تک ہونے والے امتحانات ملتوی – ایکسپریس اردو
100 سال سے زائد پُرانے 20 ہزار سِکوں کی نیلامی کا اعلان – ایکسپریس اردو
مریخ پر انسانوں کو لے جانے والے تیز ترین راکٹ پر کام شروع – ایکسپریس اردو
اسرائیل کی جنگی کابینہ کے اہم رکن کی مستعفی ہونے کی دھمکی – ایکسپریس اردو
نمرہ خان بھارتی گلوکار کے ساتھ نئی میوزک ویڈیو لانچ کریں گی – ایکسپریس اردو
اسکولوں میں ٹیلی اسکوپس نصب کرنے کا منصوبہ – ایکسپریس اردو
راکھی ساونت کی رسولی کی سرجری کامیاب – ایکسپریس اردو
ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری جاں بحق، آج حج پر جانا تھا – ایکسپریس اردو
کراچی؛ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، لیاری گینگ کا انتہائی مطلوب ملزم گرفتار – ایکسپریس اردو