تاج سعید وفات 23 اپریل

تاج سعید (پیدائش: 16 ستمبر، 1933ء – وفات: 23 اپریل، 2002ء) پاکستان سے تعلق رکھنے و الے اردو زبان کے ممتاز نقاد، شاعر، صحافی اور مترجم تھے۔ تاج سعید 16 ستمبر، 1933ء کو پشاور، برطانوی ہندوستان (موجودہ پاکستان) میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام تاج محمد تھا تھا۔ ان کے شعری مجموعوں میں سوچ مزید پڑھیں

آج پہلا یوٹیوب ویڈیو اپ لوڈ ہوا تھا۔ 23 اپریل 2005

پہلی بار یوٹیوب ویڈیو 23 اپریل 2005 کو اپ لوڈ کی گئی تھی – یوٹیوب کے شریک بانی جاوید کریم نے 18 سیکنڈ کی ویڈیو شائع کی ، جس کا عنوان “میں چڑیا گھر میں۔” “Me at the zoo.” جس پر اس نے 90 ملین سے زیادہ آراء حاصل کیں۔ آج تک ، کریم کے مزید پڑھیں

معین اختر وفات 22 اپریل

معین اختر پاکستان ٹیلیوژن، اسٹیج اور فلم کے ایک مزاحیہ اداکار اور میزبان ہیں۔ اس کے علاوہ وہ بطور فلم ہدایت کار، پروڈیوسر، گلوکار اور مصنف کام کر چکے ہیں۔ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سے تعلق رکھنے والے معین اختر نے پاکستان ٹیلی ویژن پر اپنے کام کا آغاز 6 ستمبر، 1966ء مزید پڑھیں

یوم ارض 22 اپریل

یومِ ارض یا زمین کا دن ہر سال 22 اپریل کو منایا جاتا ہے۔ اس موقع پر دنیا بھر میں ماحولیاتی تحفظ کا شعور اجاگر کرنے کے لیے تقاریب منعقد کی جاتی ہیں۔ یہ دن پہلی بار 1970 میں منایا گیا تھا اور اب ہر سال ارتھ ڈے نیٹورک کے زیرِ اہتمام 192 سے زائد مزید پڑھیں

محمد اقبال وفات 21 اپریل

ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال (ولادت: 9 نومبر 1877ء – وفات: 21 اپریل 1938ء) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں سے ایک تھے۔ اردو اور فارسی میں شاعری کرتے تھے اور یہی ان کی بنیادی وجہ شہرت ہے۔ شاعری میں بنیادی رجحان تصوف مزید پڑھیں

سبط حسن وفات 20 اپریل

سید سبط حسن ، (پیدائش: 31 جولائی، 1912ء – وفات: 20 اپریل، 1986ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور ترقی پسند دانشور، صحافی اور ادیب تھے جو اپنی تصانیف موسیٰ سے مارکس تک، پاکستان میں تہذیب کا ارتقا اور ماضی کے مزار کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ سبط حسن 31 جولائی، 1912ء مزید پڑھیں

شکیل بدایونی وفات 20 اپریل

اردو شاعر۔ اگست سنہ 1916 کو اتر پردیش کے ضلع بدایوں میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے تھا۔ والد جمیل احمد سوختہ قادری بدایونی ممبئی کی مسجد میں خطیب اور پیش امام تھے اس لیے شکیل کی ابتدائی تعلیم اسلامی مکتب میں ہوئی۔ اردو، فارسی اور عربی کی تعلیم کے بعد مزید پڑھیں

شکاری جم کاربٹ وفات 19 اپریل

ایڈورڈ جیمز جم کاربٹ (پیدائش 25 مئی 1875، نینی تال، انڈیا، وفات 19 اپریل 1955، نیاری، کینیا) ایک برطانوی شکاری اور فطرت پسند تھے جو متحدہ ہندوستان میں آدم خور شیروں اور تیندوؤں کو ہلاک کرنے کی وجہ سے مشہور ہیں۔ جم کاربٹ کو برطانوی ہندوستانی فوج میں کرنل کا عہدہ دیا گیا تھا اور مزید پڑھیں

چارلس ڈاروین وفات 19 اپریل 1882

چارلس ڈارون (1809–1882) ایک انگریز ماہر حیاتیات تھا۔ اسنے نے نظریہ ارتقا پیش کیا اور دنیا کی سوچ میں بہت بڑی تبدیلی لے کر آیا۔ ڈارون 12 فروری 1809 کو شریوزبری انگلستان میں پیدا ہوا۔ 16 سال کی عمر میں اسنے ایڈنبرا یونیورسٹی میں طب کے شعبے میں داخلہ لیا لیکن اسے یہ کچھ زیادہ مزید پڑھیں

لارڈ بائرن وفات 19 اپریل

لارڈ بائرن 22 جنوری 1788 – 19 اپریل 1824 انگریزی کا رومانی شاعر۔ ہیرو اور کیمبرج یونیورسٹی میں تعلیم پائی۔ 1798ء میں لارڈ کا موروثی خطاب پایا۔ یونان اور سپین کا سفر کیا اور واپس آکر ایک طویل نظم یونان کی جنگ آزادی کے حق میں لکھی۔ ازدواجی زندگی سے تنگ آکر اٹلی چلا گیا مزید پڑھیں