عبد الحمید عدم پیدائش 10 اپریل

عبد الحمید عدم پاکستان کے نامور شاعر ہیں جو رومانی غزلوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں۔ عبد الحمیدعدم 10 اپریل، 1910ء کو گوجرانوالہ کے ایک گاؤں تلونڈی موسیٰ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم گھر پر حاصل کی۔ اسلامیہ ہائی اسکول بھاٹی گیٹ لاہور سے میٹرک پاس کیا۔ پھر پرائیوٹ طور پر ایف اے کیا مزید پڑھیں

منیر نیازی پیدائش 9 اپریل

منیر نیازی کا شمار اردو اور پنجابی کے اہم تر شاعروں میں ہوتا ہے۔ ان کی ابتدائی شاعری قیام ساہیوال کے ایام کی یادگار ہے۔ منٹگمری (اب ساہیوال) میں انھوں نے ۔۔سات رنگ۔۔۔کے نام سے ایک ادبی رسالہ بھی جاری کیا۔ لاہور منتقلی کے بعد فلمی گانے بھی لکھے۔ منیر نیازی کی غزل میں حیرت مزید پڑھیں

عبدالحمید اول وفات 7 اپریل

عبد الحمید اول (20 مارچ 1725ء – 7 اپریل 1789ء) سلطنت عثمانیہ کے 27 ویں سلطان تھے۔ وہ سلطان احمد ثالث کے صاحبزادے تھے اور اپنے بھائی مصطفی ثالث کے بعد 21 جنوری 1774ء کو تخت سلطنت پر بیٹھے۔ عبد الحمید نے اپنی زندگی کے ابتدائی 43 سال کا بیشتر عرصہ حرم میں گزار۔ سلطان مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو وفات 4 اپریل

پاکستان کے سابق وزیر اعظم لاڑکانہ سندھ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد سر شاہ نواز بھٹو مشیر اعلیٰ حکومت بمبئی اور جوناگڑھ کی مسلم ریاست میں دیوان تھے۔ پاکستان میں آپ کو قائدِعوام‎ یعنی عوام کا رہبر اور بابائے آئینِ پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔آپ پاکستان کی تاریخ کے مقبول ترین وزیر اعظم تھے۔ مزید پڑھیں

عالمی یوم آٹزم بیداری 2 اپریل

عالمی سطح پر آٹزم آگاہی کا دن ہر سال 2 اپریل کو ایک بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ دن ہوتا ہے ، جس میں اقوام متحدہ کے رکن ممالک کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے کہ وہ دنیا بھر میں آٹزم اور ایسپرجر سنڈروم سمیت آٹسٹک اسپیکٹرم عارضے میں مبتلا افراد کے بارے میں شعور مزید پڑھیں

ہینز کرسچن اینڈرسن پیدائش 2 اپریل

ہینز کرسچن اینڈرسن ڈنمارک کا ادیب جس نے بچوں کے لیے جن پریوں کی کہانیاں لکھیں چودہ سال کی عمر میں حصول روزگار کی خاطرکوپن ہیگن پہنچا۔ ابتدا میں اوپرا میں کام کیا مگر ناکام رہا۔ پھر شاعری اور افسانہ نویسی شروع کی۔ 1835ء سے بچوں کے لیے کہانیاں لکھنے لگا۔ جو بچوں سے زیادہ مزید پڑھیں

بچوں کی کتابوں کا عالمی دن 2 اپریل

1967 سے ، ہنس کرسچن اینڈرسن کی سالگرہ کے آس پاس یا اس کے آس پاس ، 2 اپریل ، انٹرنیشنل چلڈرن بک ڈے (آئی سی بی ڈی) منایا جاتا ہے تاکہ وہ پڑھنے کے جذبے کو فروغ دیں اور بچوں کی کتابوں پر توجہ دیں۔ ہر سال IBBY کے مختلف قومی حصے کو آئی مزید پڑھیں

مسرور انور وفات 1 اپریل

مسرور انور ( وفات :1996 1اپریل ) پا کستان کے ایک نامو ر شاعر تھے۔ انھوں نے فلموں کے لیے کئی نغمات لکھے۔ انکو نگار ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔ ۔6 جنوری1944ء کو شملہ(بھارت) میں پیدا ہوئے۔ مسرورانور کا اصل نام انور علی تھا۔ اوائل عمری سے ہی انہیں شعروشاعری سے رغبت ہو گئی۔ جب مزید پڑھیں

حسام الدین راشدی وفات 1 اپریل

پیرحسام الدین شاہ راشدی (پیدائش: 20 ستمبر 1911ء – وفات: یکم اپریل 1982ء) پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ محقق، تاریخ دان، ماہر لسانیات اور فارسی ادبیات کے عالم اور سندھ کے نامور سیاستدان، صحافی اور ادیب پیر علی محمد راشدی کے چھوٹے بھائی ہیں۔ پیر حسام الدین راشدی کی پیدائش رتو ڈیرو، لاڑکانہ، موجودہ پاکستان مزید پڑھیں

عبد القدیر خان پیدائیش 1 اپریل

پاکستانی سائسندان۔ پاکستانی ایٹم بم کے خالق۔ہندوستان کے شہر بھوپال میں ایک اردو بولنے والے پشتون گھرانے میں پیدا ہوئے۔ عبد القدیر خان پندرہ برس یورپ میں رہنے کے دوران مغربی برلن کی ٹیکنیکل یونیورسٹی، ہالینڈ کی یونیورسٹی آف ڈیلفٹ اور بیلجیئم کی یونیورسٹی آف لیوؤن میں پڑھنے کے بعد 1976ء میں واپس پاکستان لوٹ مزید پڑھیں