ڈاکٹراسرار احمد ولادت 26 اپریل

ڈاکٹر اسرار احمد ایک پاکستانی معروف اسلامی محقق تھے، جو پاکستان، بھارت، مشرق وسطیٰ اور امریکا میں اپنا دائرہ اثر رکھتے تھے۔ وہ تنظیم اسلامی کے بانی تھے، جو پاکستان میں نظام خلافت کے قیام کی خواہاں ہے۔ ڈاکٹراسرار احمد 26 اپریل، 1932ء کو موجودہ بھارتی ریاست ہریانہ کے ضلع حصار میں پیدا ہوئے۔ قیام مزید پڑھیں

رحمت عزیز چترالی ولادت 25 اپریل

رحمت عزیز چترالی (25 اپریل 1970ء) پاکستانی سائنس دان، موجد، سافٹ ویر انجنئر، ماہر لسانیات، ادیب، شاعر، محقق، ماہر اقبالیات اور مترجم ہیں جن کو 2015ء میں ان کی شاندار سائنسی خدمات، ایجاد و اختراع سائنس و ٹیکنالوجی اور پاکستانی زبانوں کے لیے خدمات کے اعتراف میں حکومت پاکستان کی جانب سے مایہ ناز پاکستانی مزید پڑھیں

عالمی یوم ملیریا 25 اپریل

عالمی یوم ملیریا ( World Malaria Day) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے 2008ء سے ہر سال دنیا بھر میں 25 اپریل کو منایا جاتا ہے جس کا مقصد دنیا بھر میں ملیریا کے مرض سے آگاہی اور اس سے بچاؤ کا شعور اجاگر کیا جاتا ہے۔ اس دن صحت مزید پڑھیں

محمد شفیع اوکاڑوی وفات 24 اپریل تدفین 25 اپریل

حافظ محمد شفیع اوکاڑوی اہلسنت وجماعت کے بریلوی مکتبہ فکر کے ممتاز عالم دین اور سیاستدان تھے جنہوں نے تبلیغ اسلام کے سلسلہ میں متعدد ممالک کا سفر اختیار کیا اور متعدد دینی کتابیں لکھیں۔ موصوف مرکزی جماعت اہل سنت کے بانی تھے۔ محمد شفیع اوکاڑوی کی ولادت 1929ء میں ہوئی-شیخ المشائخ پیر میاں غلام مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا قیام 25 اپریل

25 اپریل، 1945ء سے 26 جون، 1945ء تک سان فرانسسکو، امریکا میں پچاس ملکوں کے نمائندوں کی ایک کانفرس منعقد ہوئی۔ اس کانفرس میں ایک بین الاقوامی ادارے کے قیام پر غور کیا گیا۔ چنانچہ اقوام متحدہ یا United Nations کا منشور یا چارٹر مرتب کیا گیا۔ لیکن اقوام متحدہ 24 اکتوبر، 1945ء میں معرض مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی گئی 25 اپریل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پاکستان کی موجودہ حکمراں سیاسی جماعت ہے۔ جس کی بنیاد ایک سابقہ کرکٹ کھلاڑی عمران خان نیازی نے 25 اپریل 1996 کو رکھی۔ اور اس کے پہلے چیئرمین منتخب ہوئے “انصاف، انسانیت اور خود داری”جماعت کا نعرہ ہے۔عمران خان براڈفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر بھی رہے۔ عمران خان نے پولیٹیکل مزید پڑھیں

جی ایم سید وفات 25 اپریل

جی ایم سید (پیدائش : 17 جنوری 1904ء – وفات: 25 اپریل 1995ء) سندھ سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ممتاز سیاست دان اور دانشور تھے جنہوں نے سندھ کو بمبئی سے علیحدگی اور سندھ کی پاکستان میں شمولیت کے حوالے سے ناقابل فراموش کردار ادا کیا۔ جی ایم سید، پاکستان کے ٹہراؤ کے لئے مزید پڑھیں

حسن طارق وفات 24 اپریل

حسن طارق (پیدائش: 1927ء – وفات: 24 اپریل، 1982ء) پاکستانی فلمی صنعت کے ممتاز ہدایت کار تھے جنہوں نے پاکستان کی مشہور فلموں امراؤ جان ادا، دیور بھابھی اور انجمن کی ہدایات دیں۔ حسن طارق 1927ء کو امرتسر، صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنی فلمی کیریئر کا آغاز ہدایت کار جعفر مزید پڑھیں

ارمنی قتل عام 24 اپریل

ارمنی قتل عام جسے ارمنی ہولوکاسٹ، ارمنی نسل کشی اور ارمنی باشندوں کی جانب سے عظیم آفت بھی کہا جاتا ہے، جنگ عظیم اول کے بعد سلطنت عثمانیہ کی ارمنی آبادی کے مبینہ قتل عام کو کہا جاتا ہے۔ ان مبینہ واقعات میں قتل عام کے علاوہ جبری ملک بدری اور قید و بند کی مزید پڑھیں

عالمی یوم کتاب 23 اپریل

عالمی یوم کتاب ( World Book Day) ہر سال دنیا بھر میں 23 اپریل کو اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے تحت منایا جاتا ہے، جس کا مقصد بین الاقوامی سطح پر عوام میں کتب بینی کا فروغ، اشاعتِ کتب اور اس کے حقوق کے بارے میں شعور کو اجاگر کرنا ہے۔ اس دن مزید پڑھیں