پاکستان کی کشمالہ طلعت کا ورلڈ شوٹنگ چیمپئن شپ میں قومی ریکارڈ

Pakistan's Kashmala Talat creates national record in World Shooting Championship

کشمالہ نے اس سے قبل خواتین کے ایئر پسٹل ایونٹ میں بھی 10ویں پوزیشن حاصل کی تھی۔ پاکستان کی باصلاحیت شوٹر کشمالہ طلعت نے آذربائیجان کے شہر باکو میں جاری آئی ایس ایس ایف ورلڈ شوٹنگ چیمپئن شپ کے دوران خواتین کے 25 میٹر پسٹل ایونٹ میں قومی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ کشمالہ نے 583+19x مزید پڑھیں