کشمالہ نے اس سے قبل خواتین کے ایئر پسٹل ایونٹ میں بھی 10ویں پوزیشن حاصل کی تھی۔ پاکستان کی باصلاحیت شوٹر کشمالہ طلعت نے آذربائیجان کے شہر باکو میں جاری آئی ایس ایس ایف ورلڈ شوٹنگ چیمپئن شپ کے دوران خواتین کے 25 میٹر پسٹل ایونٹ میں قومی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ کشمالہ نے 583+19x مزید پڑھیں