نہاری: مغل دور کا ایک پکوان جو سال بھر فروخت ہوتا ہے

برصغیر میں مغلائی کھانوں کا مزہ بہت پسند کیا جاتا ہے۔ اسلام آباد: اردو لغت میں لفظ نہاری عربی لفظ نہار سے ماخوذ ہے جس کے معنی صبح سویرے کے ہیں۔ یہ کھانا صبح سویرے کھایا جاتا ہے۔ اس لیے اسے نہاری کہتے ہیں۔ اگرچہ دہلی کے مغلائی کھانوں کو دنیا کے بہترین کھانوں میں مزید پڑھیں